لیہ (صبح پاکستان) ڈسٹرکٹ بار ایسو ایشن کے انتخابات آج 14جنوری 2016 کوہو رہے ہیں ۔
صدارت کے لئے مہر احمد علی واندر ایڈ وو کیٹ اوربہرہ یار فرید چا نڈیہ ایڈ وو کیٹ جب کہ جزل سیکرٹری کے لئے میاں محمد معظم علی اورمحمد اشفاق خان لنگاہ ایڈ وو کیٹ کے درمیان مقا بلہ ہو گا
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...
Read more