• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دائرہ دین پناہ۔ وزیر اعلی پنجاب کا دورہ دائرہ دین پناہ ۔ملک محمد اجمل ہنجرا کی وفات پر فاتحہ خوانی

webmaster by webmaster
جنوری 11, 2017
in First Page
0
دائرہ دین پناہ۔ وزیر اعلی پنجاب کا دورہ دائرہ دین پناہ ۔ملک محمد اجمل ہنجرا کی وفات پر فاتحہ خوانی

دائرہ دین پناہ(صبح پا کستان).وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف ضلع مظفرگڑھ کے دورہ کے دوران صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا کے گھر دائرہ دین پناہ گئے جہاں انہوں نے ملک احمد یار ہنجرا ، ضلعی وائس چیئرمین ملک غلام قاسم ہنجرا کے والد ممبر قومی اسمبلی ملک سلطان محمود ہنجرا ، سابق چیئرمین مظفرگڑھ ملک محمد افضل ہنجرا کے چھوٹے بھائی ملک محمد اجمل ہنجرا کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار تعزیت کیا. اس موقع پر صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا ، ایم این اے ملک سلطان محمود ہنجرا سمیت دیگر عزیز و اقارب موجود تھے .
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر کے ذریعے تین بجکر 15منٹ پر دائرہ دین پناہ پہنچے اور 3بجکر 25منٹ پر ملک احمد یار ہنجرا کے گھر گئے اور ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے .

Tags: diyara din panah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ اسلام کی حقیقی روح ’’سماج سیوا ‘‘ ہے ،’’ قرآن محل‘‘ کی افتتاحی تقریب سےمولانا غلام محمد سیالوی کا خطاب

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔نجکاری کے خلاف ہائیڈرو ورکرز یونین آہنی دیوار کی طرح ڈٹی رہے گی ۔خورشید احمدخان

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔نجکاری کے خلاف ہائیڈرو ورکرز یونین آہنی دیوار کی طرح ڈٹی رہے گی ۔خورشید احمدخان

ڈیرہ غازیخان ۔نجکاری کے خلاف ہائیڈرو ورکرز یونین آہنی دیوار کی طرح ڈٹی رہے گی ۔خورشید احمدخان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
First Page

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

by webmaster
دسمبر 6, 2023
0

خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...

Read more
پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

مئی 12, 2023
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.