• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لا ہور ۔ پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان

webmaster by webmaster
جنوری 9, 2017
in First Page
0
پنجاب بھر کی طرح ضلع لیہ میں ایجوکیشن اتھارٹیزکا قیام

لا ہور (مانیٹرننگ ڈیسک) بلدیاتی نظام کی بحالی کے بعد پنجاب حکومت کی طرف سے بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان ہے

سٹی 42ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطا بق کمشنرملتان کیپٹن(ر)اسد اللہ خان کو کسی اہم محکمے کا سیکرٹری لگانے کاا مکان ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کو بھی سیکرٹری لگائے جانے کا امکان ہے سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی ندیم ارشاد کیانی کے تبادلے کا امکان ممبر بورڈ آف ریونیو شوکت علی کے تبادلے کا بھی امکان ہے

ایڈیشنل سیکرٹری ٹو چیف سیکرٹری محمدمسعود مختار ڈی سی رحیم یارخان کیلئے زیر غور ہیں جبکہ عثمان خالد خان اور عمر جہانگیر کو کسی ضلع کا ڈپٹی کمشنر لگانے کیلئے نام زیر غور،رانا محمد سلیم افضل کا نام بھی ڈی سی رحیم یار خان ایڈیشنل سیکرٹری فوڈ سید بلال حیدر کا نام ڈی سی لگانے کیلئے زیر غور , جبکہ ڈپٹی کمشنر لودھراں شاہد نیاز کو نئی ذمہ داری ملنے کاامکان ہے افسران سے وزیراعلیٰ کسی بھی وقت انٹرویو لے سکتے ہیں

Tags: national urdu news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ’’اداسی بڑھ رہی ہے ‘‘ کی تقریب رونمائی جلد ہو گی ۔پروفیسر حماد خان میرانی

Next Post

صبح پا کستان لیہ اور صبح پاک ڈاٹ کام کے لئے ڈیرہ غازیخان ،راجن پور ، مظفر گڑھ ، تونسہ ، کوٹ ادو ، ملتان ، بہاولپور ، رحیم یارخان ، سرگودھا ، میا نوالی ، بھکر، جھنگ اور پنجاب کے تمام اضلاع سے نیوز رپورٹرز کی ضرورت ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.