چوک اعظم (صبح پا کستان) ایم ایم روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہو نے سے نواحی چک کی دو خواتین جاں بحق ہو گئیں ، لوکل میڈ یا ذرائع کے مطابق نواحی چک 268 کی دو خواتین ایم ایم روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہو نے سے جاں بحق ہو گئیں جب کہ ٹرک ڈرائیور ٹرک سمیت موقع سے فرار ہو گیا
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more