• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میئر ڈیرہ غازی خان نہیں خادمِ شہر ڈیرہ غازی خان بن کر عوام کی توقعات پر پورا اتروں گا۔مئیر شاہد حمید خان چانڈیہ

webmaster by webmaster
جنوری 2, 2017
in First Page
0
میئر ڈیرہ غازی خان نہیں خادمِ شہر ڈیرہ غازی خان بن کر عوام کی توقعات پر پورا اتروں گا۔مئیر شاہد حمید خان چانڈیہ

ڈیرہ غازی خان: ( صبح پا کستان ) ۔ میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کا پہلاتعارفی اجلاس زیرِ صدارت مئیر شاہد حمید خان چانڈیہ کی صدارت میں میونسپل ہال میں منعقد ہوا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب مئیر کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ نے کہا آج کا دن یقیناًمیرے لئے بہت سے اعتبار سے بے پناہ اہمیت کا حامل ہے کہ بطور میئر کارپوریشن حلف کی پاسداری ، مسلم لیگ (ن) کے قائدین جناب میاں محمد نواز شریف  وزیر اعظم پاکستان ،جناب میاں محمد شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب ،جناب حمزہ شہباز شریف رہنما مسلم لیگ (ن) اور میرے لئے نہایت واجب الاحترام گرامیِ قدر میرے بزرگ جناب ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ایم این اسے کا مجھ پر اعتبار اور شہر ڈیرہ غازی خان کی عوام کی خدمت کا بھروسہ یہ تمام وہ عوامل ہیں کہ جو آج میری زندگی میں ایک نئے سنگ میل کا تعین کررہےہیں ۔ اس موقع پر میں آپ سب کو یقین دلانا چاہتا ہوں اپنے پورے دورانیہ میں میئر ڈیرہ غازی خان نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں خادمِ شہرڈیرہ غازی خان بن کر قیادت اور اس شہر کے عوام کی مجھ سے وابسہ توقعات پر پورا اتروں گا انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اپنے پروردگار کی ذات پر کامل یقین ہے کہ وہ میری مدد فرمائے گا اور مجھے توفیق بخشے گا میری اور میری پوری ٹیم کی مشترکہ کاوشوں سے ڈیرہ غازی خان شہر کا شمار جلد ہی پنجاب کے ان شہروں میں کیا جائے گا جہاں کی صفائی، ستھرائی اپنی مثال آپ ہوگی۔ اس مقصد کے حصول کیلئے کارپوریشن ڈیرہ غازی خان کی حدود میں 90 روز کیلئے کلینگ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کرتا ہوں۔ شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کیلئے ،انفراسٹریکچر کی بہتری کیلئے اور کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے ۔کارپوریشن کے تمام شعبہ جات کو فعال اورمؤثر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مئیر کا کہنا تھا اس دن کی مناسبت سے میں نہایت ہی کھلے دل اورکامل خلوص کے ساتھ معزز اپویشن اراکین سمیت معزز ایوان کے تمام دوستوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں تمام اختلافات کوبالائے طاق رکھ کر عوام ڈیرہ غازی خان اور شہر ڈیرہ غازی خان کیلئے ایک ہوجائیں اور مل جل کر عوامی توقعات پر پورا اُتریں کہ جو انہوں نےآپ کو اور مجھے مینڈیٹ کے ذریعے سونپی ہے اجلاس میں ڈپٹی میئر شیخ اسرار احمد ومعزز اراکین شیخ نقیب احمد، ملک فہیم امجد،شیر باز خان بزدار، ناظم الدین بزدار، ملک اے ڈی بھمبانی،حاجی خدا بخش کھوسہ، میاں سلطان محمود ڈاہا، ثمینہ سرور، زاہدہ پروین قریشی،سرمد سلیم کھوجہ، حافظ احمد ، حسن ایڈووکیٹ، محمد اسلم کھلول،ذوالقرنین لاشاری، سید دلاور حسین شاہ، محمد سرور صدیقی، محمد ظفر طاہر، محمد شاہد بغلانی، سید عمران شاہ،شیخ عمران حمید سنامی، سلیم الیاس،طیبہ عزیز،سلمی زہرا، ملک خالد محمودسمیت چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازی خان خالد محمود قمر ودیگر آفیسران نے شرکت کی۔
مئیر کارپوریشن ڈی جی خان کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلا حکم نامہ۔میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کے دفاتروں میں تمام تر خط و کتابت کے لئے اردو زبان کے استعمال کو لازمی قرار دیا۔ ہر سطح پر خط و کتابت اور محکمانہ امور سے متعلق تما م تر کاروائی ریکارڈ کا حصہ بنانے کے لئے قومی زبان اردو استعمال کی جائے گی۔نوٹیفیکشن جاری کردیا گیاہے۔

Tags: DG khan news
Previous Post

ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ محکمہ صحت ضلع لیہ کے پہلے چیف ایگزیکٹو مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

Next Post

دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان میں داخلہ کیلئیانٹری ٹیسٹ 15جنوری کو نو بجے ہوں گے ۔ شبنم حسیب

Next Post
دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان میں داخلہ کیلئیانٹری ٹیسٹ 15جنوری کو نو بجے ہوں گے ۔ شبنم حسیب

دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازیخان میں داخلہ کیلئیانٹری ٹیسٹ 15جنوری کو نو بجے ہوں گے ۔ شبنم حسیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.