• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ طبی سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ، محمد یثرب کمشنر

webmaster by webmaster
دسمبر 31, 2016
in First Page
0
ڈیرہ غازیخان ۔ طبی سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ، محمد یثرب کمشنر

30-12-16aaڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب نے کہا ہے کہ سرکاری مراکز صحت میں ڈاکٹرز او رپیرا میڈیکل سٹاف کی بروقت حاضری کو یقینی بنایا جائے. غریب عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی . مراکز صحت میں صفائی کا خاص خیال رکھا جائے. انہوں نے یہ بات ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کے معائنہ کے دوران گزشتہ روز بات چیت کرتے ہوئے کہی . اس موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر منورعباس ، ای ڈی او فنانس سرفراز مگسی ، ایم ایس ڈاکٹر موسی کلیم ، ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر خالد تحسین ، اے پی ایم او ڈاکٹر حامد حیات سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے . کمشنر محمد یثرب نے کہاکہ ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں صوبہ بلوچستان اورسندھ سے بھی مریض آتے ہیں غریب عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے . ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف مریضوں او رلواحقین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں . وارڈز کے بستروں کی چادریں بروقت تبدیل ہونی چاہئیں . واش روم میں صابن تولیہ سمیت دیگر ضروریات کی موجودگی کو یقینی بنایاجائے . وارڈز میں زیر علاج مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی اولین ترجیح ہونی چاہیئے. کمشنر محمدیثرب نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق مراکز صحت کے اچانک معائنہ کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا. فرائض میں غفلت و کوتاہی برتنے والے ملازمین کے خلاف بلاتفریق کارروائی عمل میں لائی جائے گی. کمشنر محمد یثرب نے ہسپتال کے مختلف وارڈ ز اور شعبوں کا معائنہ کیا اور ضروری ہدایات جاری کیں

30-12-16aa

Tags: DG khan news
Previous Post

عوام عمران خان کاڈیرہ غازی خان میں والہانہ استقبال کریں گے ۔ ڈاکٹر شاہینہ

Next Post

امان اللہ کاظم کا ادبی رنگ تحریر : شیخ اقبال حسین لیہ

Next Post
امان اللہ کاظم کا ادبی رنگ تحریر :  شیخ اقبال حسین لیہ

امان اللہ کاظم کا ادبی رنگ تحریر : شیخ اقبال حسین لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.