• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ہر فرد ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے بطور رضا کار رجسٹریشن کرائے. ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی

webmaster by webmaster
دسمبر 29, 2016
in First Page
0
ڈیرہ غازیخان ۔ہر فرد ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے بطور رضا کار رجسٹریشن کرائے. ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی

29-12-16bbڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے کہا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان کے ریسکیورز کے مابین کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں . سپورٹس سرگرمیوں سے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں نکھار کے ساتھ ساتھ مستعد و چوکس رہنے میں مدد ملتی ہے . 31دسمبر کو ریسکیورز اور کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی جائے گی جس میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے . انہوں نے یہ بات مرکزی سٹیشن چوک چورہٹہ میں کرکٹ مقابلوں کی نگرانی کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہی .اس موقع پر ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں بھی موجود تھے. ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات نے کہاکہ ریسکیورز محفوظ معاشرہ کے قیام کیلئے آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ کسی بھی ایمرجنسی کی اطلاع پر بروقت کارروائی کر کے قیمتی انسانی جانوں و املاک کو نقصان سے بچاتے ہیں . ضرورت اس امر کی ہے کہ ہر فرد محفوظ معاشرہ کی تشکیل اور کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے بطور رضا کار رجسٹریشن کرائے

29-12-16bb.

Tags: d g khan news
Previous Post

جمن شاہ ۔ چیئرمین مہر ریاض میلوانہ کی زیر صدارت یونین کونسل سرشتہ تھل کا اجلاس

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔مفت ادویات کی فہرست آویزا ں اور لیب فیس کے شیڈول کی تشہیر کی جائے ۔ڈی سی او ندیم الرحمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.