لیہ(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ کے انتخابات میں آزاد امیدوار وائس چیئر مین عظیم الحق ہانس گروپ چھوڑ کر مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو سپورٹ کرنے کا اعلان۔ آزاد امیدوار وائس چیئر مین میونسپل کمیٹی لیہ عظیم الحق ہانس نے مسلم لیگ ن کے امیدوارچیئر مین حافظ محمد جمیل کے ساتھ ملاقات میں اپنی حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار مد مقابل امیدوار کے مقابلے میں کمیٹی کے لئے سو فیصد بہتر ہیں جس پر ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more