• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ملک میں اسلامی نفاذ کیلئے مؤثر انداز میں کام کرنا ہوگا،منور حسین چوہدری

webmaster by webmaster
دسمبر 4, 2016
in First Page
0

jmat-islamiلیہ(صبح پا کستان)ضلعی امیر جماعت اسلامی منور حسین چوہدری نے اجتماع اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی ملک میں اسلامی نفاذ کیلئے کوشاں ہے جس کیلئے اراکین جماعت کو مؤثر انداز میں کام کرنا ہوگا،امیر جماعت اسلامی سراج الحق و دیگر رہنما جماعت اسلامی کی پالیسی کے مطابق ملک کے ہر فورم پر آواز کو بلند کررہے ہیں اس وقت ملک بھر کے اراکین کی ذمہ داری ہے کہ جماعت کے کام کو بڑھانے کیلئے جدوجہد تیز تر کر دیں،پالیسی کے مطابق آئندہ ہر رکن کے گھر جماعت اسلامی کے پیغام کو پہنچانے کیلئے اجتماع کا پروگرام ہوگا جس میں رشتہ داروں ،علاقہ کے لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی جس کیلئے یکم جنوری 2017ء کو فیصل آباد میں تربیتی پروگرام ہو گا،ضلعی امیر نے اراکین کو ضلع بھر میں سیرت پروگرام کرانے کیلئے پروگرام ترتیب دینے کیلئے بھی کہا ،اراکین کے اجتماع عام سے جماعت اسلامی ضلع رحیم یار خان ملک سلطان امیر اعوان،نائب امیر جماعت اسلامی مبشر نعیم چوہدری،چوہدری زاہد محمود ورائچ،احسان اللہ محسن نے بھی خطاب کیا،اجتماع عام میں ضلع بھر کے اراکین نے شرکت کی۔

jmat-islami

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ تعلیم کی خبریں ۔ رپورٹ عبد الرحمن فریدی

Next Post

Heart of Asia: Sartaj urges India, Afghanistan to refrain from blame game

Next Post
Heart of Asia: Sartaj urges India, Afghanistan to refrain from blame game

Heart of Asia: Sartaj urges India, Afghanistan to refrain from blame game

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.