• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔تھل جیسے علا قوں میں ڈرپ ایریگشن سسٹم کی ترویج وقت کا نا گزیر تقاضا ہے ۔ ظفر اللہ سندھو

webmaster by webmaster
نومبر 30, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-30-11-2016لیہ(صبح پا کستان)سبز انقلا ب کے لئے تھل جیسے علا قوں میں ڈرپ ایریگشن سسٹم کی ترویج وقت کا نا گزیر تقاضا ہے یہ با ت ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو نے چک نمبر375ٹی ڈی اے مجید آباد چوبا رہ میں ترقی پسند کا شتکار محمد اسلم کے ڈرپ سسٹم پر لگا ئے گئے کینو کے با غ پر منعقدہ آگا ہی سیمینار سے خطا ب کر تے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر ڈی او واٹر منیجمنٹ رشید خان چنگوانی ،                          ڈی ڈی اوز ملک غلام فرید ، چوہدری خا لد محمود ، عابد شاہ ، شکیل ہاشمی ، مہر ممتاز ، غلام مصطفی ، ریاض کلاسرہ الطاف بزدار ، ڈاکٹر مبشر حسن ، ترقی پسند کا شتکار مبشر نعیم ، اعجاز احمد کے علا وہ کا شتکا روں کی بڑی تعداد موجو د تھی ۔

ای ڈی اوزراعت نے کہا کہ آزادی کے وقت فی کس دستیا ب سالا نہ پا نی پا نچ ہزار مکعب میٹر سے کم ہو کر ایک ہزار مکعب میٹر رہ گیا ہے لہذا دیگر ضر وریا ت کے ساتھ ساتھ زرعی ترقی کے لئے پا نی کی بچت کے جد ید طریقوں کو اپنا نا ہو گا ۔ انہو ں نے کہا کہ حکو مت کی طرف سے چالیس فیصد سبسڈی پر ڈرپ سسٹم و سپرنیکلر نظام آبپاشی فراہم کیا جا رہا ہے کا شتکار اس سکیم سے بھر پور استفادہ حاصل کر یں ۔

ڈی او واٹر منیجمنٹ رشید خان چنگوانی نے سیمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ڈرپ ایریگشن سسٹم کے ذریعے کاشتکار کم خر چ میں زیا دہ پیداوار حاصل کر سکتے ہیں انہو ں نے کہا کہ تھل جیسے علا قہ میں نا ہموار زمینو ں پر ڈرپ سسٹم ایک کا میا ب تجر بہ ثابت ہوا اور اب تک ضلع بھر میں ایک ہزار ایکڑ سے زیا دہ رقبہ پر ڈرپ سسٹم لگا یا جا چکا ہے جس سے زرعی مداخل میں کمی سے کا شتکا روں کو استفادہ حاصل ہو رہا ہے ۔ اور زرعی مداخل میں کمی ذریعے فوڈ سیکورٹی کے ضا من کا شتکار مستفید ہو رہے ہیں ۔

ایک غیر سرکا ری تنظیم کی جا نب سے کا شتکا روں کو ڈرپ سسٹم کے لئے فی کا شتکار پچاس ہزار روپے تک بلا سود قرضے دینے کا اعلا ن کیا گیا ۔

pic-from-layyah-30-11-2016

Tags: layyah news
Previous Post

وزارتیں اور عوامی توقعات. تحریر .. مہر کامران تهند

Next Post

چراغ تلے اندھیرا ... خضرکلاسرا

Next Post
چراغ تلے اندھیرا   …   خضرکلاسرا

چراغ تلے اندھیرا ... خضرکلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.