• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔کر وڑ لعل عیسن و چوبا رہ میں کسان پیکج کے فوائد کے حصول کے مو ضوع پر سیمینارز کا نعقاد

webmaster by webmaster
نومبر 15, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-15-11-2016aلیہ(صبح پا کستان)کسان پیکج کے ذریعے کاشتکا روں کو حکو مت پنجا ب فصلو ں کی کا شت کے لئے اعلیٰ معیا ر کے بیجو ں کی فراہمی ، معیاری کھا دوں ، زرعی آلا ت سبسڈی و بلا سود قرضوں کے پر وگرام پر عمل پیرا ہے ۔جس کا بنیا دی مقصد کا شتکا روں کو کسان پیکج کے ذریعے معاشی فوائد کے حصول کو یقینی بنا نا ہے یہ بات ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو نے کر وڑ لعل عیسن و چوبا رہ میں منعقدہ کسان پیکج کے فوائد کے حصول کے لئے منعقدہ سیمینارز سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی۔ سیمینارز سے اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ محمد تنو یریزداں ، اسسٹنٹ کمشنر چوبا رہ صفات اللہ خان ، ڈی ڈی زراعت کر وڑ ملک غلام فرید ، چوبا رہ چوہدری خا لد محمو د ، زرعی ما ہرین و کا شتکا روں نے بھی خطاب کیا ۔ ظفر اللہ سندھو نے کہا کہ کسان پیکج پنجا ب حکو مت کا دور س نتا ئج کا حا مل پر وگرام ہے جس کے ذریعے کا شتکا روں کی معاشی حا لت بدلنے کی جا نب اہم پیش رفت ثابت ہو گی اور فصل ربیع کے لئے معیاری بیجوں ، زرعی آلا ت کی فراہمی اور بلا سود قرضوں سے کا شتکا روں کو براہ راست آسودگی حاصل ہو گی ۔

pic-from-layyah-15-11-2016a

Tags: layyah news
Previous Post

موثر احتیاط ،ڈینگی سے نجات تحریر ۔ نثار احمد خان

Next Post

ضلع لیہ میں میو نسپل کمیٹیو ں کی مخصوص نشستوں کے لئے پو لنگ مکمل ۔

Next Post

ضلع لیہ میں میو نسپل کمیٹیو ں کی مخصوص نشستوں کے لئے پو لنگ مکمل ۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.