• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وزیر اعلی پنجاب نے کاشتکاروں کی فلاح کے لیے ایک ارب روپے کا کسان پیکج دیا ۔ چودھر ی اشفاق احمد

webmaster by webmaster
اکتوبر 30, 2016
in First Page
0

pic-layyah-29-10-16لیہ (صبح پا کستان )ممبرصوبائی اسمبلی چودھر ی اشفاق احمد نے کہا ہے خوش حال کسان مستحکم پاکستان کی ضمانت ہیںیہ بات انہوں نے واٹر مینجمنٹ کے زیر اہتمام کاشتکاروں کو لیزلینڈ لیولر کی فراہمی کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پر ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ،ڈی او واٹر مینجمنٹ رشید احمد تنگوانی ،مہر ریاض کلاسرہ ،صدرانجمن تاجران واحد بخش باروی،زراعت افسران و کاشتکاروں کی کثیر تعدا د موجود تھی۔چودھری اشفاق احمد نے کہا کہ کسانوں و کاشتکاروں کی فلاح او ر زراعت کی ترویج کے لیے ایک ارب روپے کا کسان پیکج دیاگیا ہے جس کے تحت زرعی ادویات ،کھاد، بیج اور زرعی آلات کی سبسڈی شامل ہیں اور ضلع لیہ کے 59کاشت کاروں کو 2کروڑ 65لاکھ ،50ہزار روپے کی سبسڈی سے لیزلینڈ لیولرکی فراہمی اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے اور جدید طریقہ کاشت کاری کے لیے لیزلینڈ لیولرخصوصی اہمیت کی حامل ہے جس سے زمین کی ہمواری اور فی ایکٹر پیدوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوگاکیونکہ کھاد،بیج ،پانی یکساں طور پر پودوں کی نشوو نماکے لیے زمین کی ہمواری سے ہی حاصل ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے وژن کے مطابق چھوٹے کاشت کاروں اور کسانوں کو شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے لیزلینڈ لیولرفراہم کررہی ہے اور خوش نصیب کاشت کاروں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ گاوں کے دیگر کاشتکاروں کو بھی کرایہ پر جدید مشینری سے مستفید کریں ۔تقریب سے ای ڈی او زراعت ،ڈی اوواٹر مینجمنٹ نے اظہار خیال کرتے ہوئے لیزلینڈ لیولرکی افادیت اور استعمال کے بارئے میں کاشت کاروں کو آگاہی دی۔بعد ازاں چودھری اشفاق احمدنے قرعہ اندازی کے ذ ریعے منتخب ہونے والے کاشتکاروں محمد ذوالفقارعلی،نذیر احمد،خادم حسین ،ارشاد حسین ،مختیار حسین ،کرامت اللہ میں لیزلینڈ لیولرکے ٹول کٹس تقسیم کیے۔

pic-layyah-29-10-16

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ شاباش لیہ پو لیس ۔بدنام زمانہ موٹرسائیکل لفٹراسلم موچھااوڈ گینگ گرفتار ، 24موٹرسائیکل برآمد

Next Post

Pervaiz Rashid removed as Information and Broadcasting Minister

Next Post
Pervaiz Rashid removed as Information and Broadcasting Minister

Pervaiz Rashid removed as Information and Broadcasting Minister

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.