• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اشیا ئے خو ردو نو ش میں ملاوٹ کا بڑھتا ہو ا رحجا ن لمحہ فکریہ ہے۔ دودھ کا نفرنس سے ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ کا خطاب

webmaster by webmaster
اکتوبر 20, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-19-10-2016لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ اشیا ئے خو ردو نو ش میں ملاوٹ کا بڑھتا ہو ا رحجا ن لمحہ فکریہ ہے بحیثیت مسلما ن ہمیں اپنے ا عما ل اور کر دار کا جا ئزہ لے کر اس نا سور کے خا تمہ میں حکو متی اداروں سے تعاون کر نا ہو گا ۔ انہو ں نے یہ با ت ضلعی حکو مت ، محکمہ ایگریکلچر اور ڈیری ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام دودھ کا نفرنس سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ اس مو قع پر ڈائریکٹر ڈیری ڈویلپمنٹ فیصل آباد ڈاکٹر محمد منیر شامی ، ڈائریکٹر ڈی جی خان ڈاکٹر محمد اشرف انجم ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، ڈی ایل او ڈاکٹر محمد طارق ، ڈی ڈی ایل او ڈاکٹر رضوان نصر چیمہ ، ڈی ڈی ایل او ڈاکٹر تنو یر احمد ، ڈاکٹر محمد شعیب رضوان ،ڈاکٹر عاطف عطاری ، غلام اصغر ،ڈاکٹر ام سلمیٰ،امجد علی ،نا زیہ چٹھہ غیرسرکاری تنظیموں دوآبہ فاونڈیشن ،پلان پاکستان ،آکسفیم ،مویشی پال حضرات ،دودھ فروش اوردودھ کے صارفین کی بڑی تعدادموجودتھی۔ ڈی سی اونے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ دودھ اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے اورہم اپنے ہی ہاتھوں سے اس میں ملاوٹ کرکے عوام کی جان ومال کے ساتھ ظلم کرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب نے ملاوٹ کے سدباب کے لئے پنجاب پیورفوڈایکٹ پاس کیاہے جس کے تحت بھاری جرمانے اورقیدکی سزائیں دی جارہی ہیں تاہم عوام کوملاوٹ کے خلاف خود میدان میں آناہوگااورایسے عناصرکی نشاندہی کرناہوگی جواس مکروہ کاروبارمیں ملوث ہیں۔ایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسرایگری کلچرظفراللہ سندھونے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم انسان ہیں اورملاوٹ کے ذریعہ انسا ن کے بچے مارنے کے درپے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں قناعت پرست ہوناپڑے گادیگراشیاء سمیت دودھ جیسی غذاء کوملاوٹ سے پاک رکھناہوگا۔ ڈائریکٹر ڈیری ڈویلپمنٹ فیصل آباد ڈاکٹر محمد منیر شامی نے کہاکہ ڈیری ڈویلوپمنٹ حکومت پنجاب نے غربت کے خاتمہ اوردودھ گوشت کی زیادہ پیداوارکے سلسلہ میں مختلف مویشی پال سکیمیں متعارف کروائیں ہیں اورخصوصاََ بیوہ خواتین ان سے مستفیدہورہی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ کٹاپال سکیم ،مرغیوں کی سکیم کے علاوہ ہرگاؤں میں اچھی نسل کے ہمہ قسمی نرجانورپالنے اورعوام کومفت نسل کشی کے لئے اس کی فراہمی پرحکومت سے وظیفہ دینے کی سکیم جلد متعارف کروائی جائے گی۔انہوں نے مزیدکہاکہ دودھ فروش اپنی یونین بناکرڈیری ڈیولپمنٹ سے رجسڑڈہوں محکمہ انہیں دودھ کے لئے چلراورموٹرسائیکل کی فراہمی میں بھرپورتعاون کرے گا۔ ڈی ایل او ڈاکٹر محمد طارق ، ڈی ڈی ایل او ڈاکٹر رضوان نصر چیمہ ، ڈی ڈی ایل او ڈاکٹر تنو یر احمد ، ڈاکٹر محمد شعیب رضوان ،ڈاکٹر عاطف عطاری ، غلام اصغر ،ڈاکٹر ام سلمیٰ، امجد علی،نا زیہ چٹھہ ،غیرسرکاری تنظیموں دوآبہ فاونڈیشن ،پلان پاکستان ،آکسفیم ،مویشی پال حضرات ،دودھ فروش اوردودھ کے صارفین کے نمائندہ نے کا نفرنس کے اغراض و مقاصد ، دودھ میں ملا وٹ سے پیدا شدہ انسانی صحت پر مضر اثرات ، ملا وٹ شدہ دودھ کی شنا خت اور غیر معیا ری و مضر صحت دودھ کی تیاری ، انسداد ملا وٹ کے تحت فورڈ اتھا رٹی کی ذمہ داریاں ، کسانوں و کا شتکا روں سے خا لص دودھ کا حصول و مقررہ معاوضہ کی ادائیگی ، ڈیری ڈیلپمنٹ کے تحت پنجا ب حکو مت کے دودھ کی زیا دہ پیداوار کے حصول کے لئے کا شتکاروں کو فراہم کر دہ سہو لیا ت ، جا نوروں کی بہتر نگہداشت ، زیادہ دود ھ دینے والے جا نوروں کی افزائش ایسے معاملا ت کے بارے میں تفصیلی لیکچرز دئیے اور شہر یو ں کو خا لص دودھ کی فراہمی کے حکو مت پنجا ب کی انسداد ملا وٹ مہم کا میا بی سے ہمکنار کر نے کے لئے موثر تجا ویز و ذمہ داریو ں سے بھی آگاہی دی ۔ کا نفرنس میں ما ہر ڈاکٹرز نے خا لص دودھ کی پہچان کے لئے آسان تر کیبوں سے بھی آگا ہ کیا سیمینار میں بعض ڈیری فارمرز نے مختلف سوالا ت کیے جن کے ما ہرین نے جو ابا ت دئیے ۔

pic-from-layyah-19-10-2016

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ بل کی عدم ادائیگی پرتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی بجلی منقطع

Next Post

Former President Farooq Leghari’s sixth death anniversary today

Next Post
Former President Farooq Leghari’s sixth death anniversary today

Former President Farooq Leghari’s sixth death anniversary today

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.