• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بلدیاتی الیکشن ، ضلع کونسل سمیت 243مخصوص نشستوں پر 392امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2016
in First Page
0

imagesلیہ(صبح پا کستان )ضلع کونسل،5میونسپل کمیٹیوں ،48یونین کونسلزکی 243مخصوص نشستوں پر 392امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے ہیں ضلع بھر کے بلدیاتی اداروں 122خواتین،55مزدور کسان،54یوتھ،1ٹیکنوکریٹ اور11اقلیتی نمائندوں کے انتخابات کرائے جائیں گے جن کیلئے خواتین کی نشست کیلئے 164،ٹیکنوکریٹ کیلئے 6،کسان ورکر کیلئے 94،یوتھ کیلئے 81،اقلیت کیلئے 47امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کر دیئے گئے ضلع کونسل لیہ کیلئے 11خواتین،2کسان مزدور،1یوتھ،1ٹیکنوکریٹ،2اقلیتی ارکان منتخب کئے جائیں گے داخل کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی کے مطابق ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں جن میں خواتین کی سیٹوں پر 28،ٹیکنو کریٹ کیلئے 6،کسان کیلئے 6یوتھ کیلئے 5اور اقلیت کیلئے 7امیدواروں نے نامزدگی فارم داخل کئے ہیں ،میونسپل کمیٹی لیہ کیلئے 4خواتین،1مزدور کسان،1یوتھ،1اقلیتی،میونسپل کمیٹی چوبارہ میں 3خواتین،1مزدور کسان،1یوتھ،1اقلیتی،میونسپل کمیٹی کروڑ کیلئے3خواتین،1یوتھ،1مزدور کسان،1اقلیتی،میونسپل کمیٹی چوک اعظم کیلئے 3خواتین،1مزدور کسان،1یوتھ،1اقلیتی ممبر، میونسپل کمیٹی فتح پور کیلئے 2خواتین،1کسان مزدور،1یوتھ،1اقلیتی ممبرکے چناؤکیلئے خواتین کی نشست پر 28،ورکرز کی نشست پر 19،یوتھ کی نشست پر 17اقلیت کی نشست پر 14امیدواروں نے نامزدگی داخل کرائے ہیں جبکہ 48یونین کونسلوں کیلئے 115خواتین،69کسان مزدور،59یوتھ اور 26اقلیت کے امیدوار وں نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے ہیں ،ضلع کونسل لیہ کیلئے8نومبر،میونسپل کمیٹی لیہ،کروڑ،فتح پور،چوک اعظم،چوبارہ کے ارکان کا چناو? 10نومبر ،48یونین کونسل ہائے ضلع لیہ کے ممبران کا الیکشن 12نمبر کو منعقد ہو گا،،48یوتھ اور 4اقلیتی ارکان یونین کونسل منتخب کئے جائیں گے کامیاب ممبران کا نوٹیفیکیشن 21نومبر کو جبکہ 26نومبر کو نومنتخب ارکان ضلع کونسل،میونسپل کمیٹیاں اور یونین کونسلز اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سواگ گروپ کے خلاف اولکھ ،بخاری اچلانہ،چوہدری متحد ، چیئرمین ضلع کونسل متفقہ امیدوارلانے کا اعلان

Next Post

عمران خان کا انداز سیاست اور عام آدمی کا انقلاب ۔۔۔ ڈاکٹر عفت بھٹی

Next Post
عمران خان کا انداز سیاست اور عام آدمی کا انقلاب ۔۔۔ ڈاکٹر عفت بھٹی

عمران خان کا انداز سیاست اور عام آدمی کا انقلاب ۔۔۔ ڈاکٹر عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.