• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔فرنیچر خریداری سکینڈل ۔وزیر اعلی پنجاب نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر 2 ڈی سی اوز او ایس ڈی , 3ای ڈی اوز تعلیم اورای ڈی او فنانس معطل کر دیئے

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2016
in First Page
0

1119088-untitled-1465417076-883-640x480لیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم ضلع لیہ میں فرنیچر خریداری سیکنڈل پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے موجودہ و سابقہ ڈی سی اوز کو او ایس ڈی اور 3ای ڈی اوز تعلیم اورای ڈی او فنانس کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردیئے،یہ احکامات وزیر اعلیٰ پنجاب نے چیئرمین وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم کی سربراہی قائم انکوائری ٹیم کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں ضلع میں ساڑھے سات کروڑ روپے سے فرنیچر خریداری میں اختیارات کے ناجائز کرنے پر جاری کئے گذشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے فرنیچر خریداری سیکنڈل کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں میں کہا کہ سرکاری وسائل کے غیر ذمہ دارانہ اختیارات کے ناجائز استعمال کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ویڈیو لنک کانفرنس میں لیہ سے ڈی سی او سید واجد علی شاہ ،ای ڈی او تعلیم محمد منشاء،سابقہ ای ڈی او تعلیم طاہرہ شفیق چشتی،ای ڈی او فنانس سردار احمد جٹیال شامل تھے،معطل ہونے والے ای ڈی اوز تعلیم میں سابقہ ای ڈی او ہدایت اللہ شاہ،طاہرہ شفیق چشتی اور موجودہ ای ڈی او محمد منشاء،ای ڈی او فنانس سردار احمد جٹیال ہیں جبکہ او ایس ڈی بنائے جانے والوں میں سابقہ ڈی سی او رانا گلزار احمد،موجودہ ڈی سی او سید واجد علی شاہ شامل ہیں یہاں یہ بات یاد رہے کہ کہ فرنیچر خریداری میں سابقہ ڈی سی او رانا گلزار احمد،سابقہ ای ڈی او تعلیم طاہرہ شفیق چشتی،سید ہدایت اللہ شاہ اور ای ڈی او فنانس سردار احمد جٹیال شامل ہیں موجودہ ڈی سی او سید واجد علی شاہ اور موجودہ ای ڈی او تعلیم محمد منشا فرنیچر خریداری کی تکمیل کے بعد لیہ میں تعینات ہوئے ہیں ۔

Tags: layyah news
Previous Post

اپنی طرزکی ایک انوکھی تقریب ..... شاہداقبال شامی

Next Post

لیہ ۔ سواگ گروپ کے خلاف اولکھ ،بخاری اچلانہ،چوہدری متحد ، چیئرمین ضلع کونسل متفقہ امیدوارلانے کا اعلان

Next Post

لیہ ۔ سواگ گروپ کے خلاف اولکھ ،بخاری اچلانہ،چوہدری متحد ، چیئرمین ضلع کونسل متفقہ امیدوارلانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.