• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ناقص اور مضر صحت اشیاء تیار کرنے والی فیکٹری سیل

webmaster by webmaster
اکتوبر 15, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-15-10-2016bلیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ناقص اور مضر صحت اشیاء تیار کرنے والی فیکٹری سیل ،16سوکلوگرام سے زائد مضر صحت اشیاء تلف مالک گرفتار۔یہ کارروائی انسداد ملاوٹ مہم کے سلسلہ میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی ،جی اے آر ارشد احمد وٹو،ڈائریکٹر فوڈ ظفر اللہ سندھو،فوڈ انسپکٹر فیض محمد کندی پر مشتمل خصوصی ٹیم نے عمل میں لائی ۔تفصیل کے مطابق چک نمبر 141ٹی ڈے اے میں قائم فوڈ ایٹمز تیار کرنے والی فیکٹری سے فوڈ انسپکٹر فیض محمد کندی نے سیمپل حاصل کرکے تجزیہ کے لیے بھجوائے تھے جو ناقص اور مضر صحت پائے گئے جس پر فوڈ اتھارٹی نے تھانہ صدر لیہ میں مقدمہ درج کرا کے پولیس کے ہمراہ متعلقہ ٹیم نے چھاپہ مار کر فیکٹری سیل کردی اور 16سوکلوگرام سے زائد ناقص ومضرصحت تیار شدہ ایٹمز و میٹریل نالہ لالہ میں گرا کے تلف کردیاگیا اور فیکٹر ی مالک ناصر ولد ارشاد الحق کو گرفتار کر لیاگیا ۔ڈائریکٹر فوڈ ظفر اللہ سندھو نے اس موقع پر بتایا کہ مضرصحت اشیاء تیار کرنے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سی آئی اے سٹاف کی کاروائی،بین الصوبائی منشیات فروش گینگ گرفتار ،ساڑھے16کلوچرس، 2کلوافیون بر آ مد

Next Post

لیہ ۔ سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر سپیشل ایجوکیشن سکول میں تقریب

Next Post

لیہ ۔ سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر سپیشل ایجوکیشن سکول میں تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.