• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔عاشورہ محرم کے موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے 12بیڈ ز پر مشتمل خصوصی واڈز مختص

webmaster by webmaster
اکتوبر 12, 2016
in First Page
0

pic-layyah-2لیہ (صبح پا کستان)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر صحت ڈاکٹر ضیاء الحسن نے یوم عاشور کے موقع پر ایمرجنسی طبی سہولیات کے جائزہ کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا اچانک معائنہ کیااس موقع ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان خان نے ہسپتال میں ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات جن میں 12بیڈ ز پر مشتمل خصوصی واڈز مختص کرنے ،بلڈ بنک میں 87خون کے بیگز کی موجودگی ،ادوایات کے 50خصوصی پیکٹس تیار رکھنے ،سپیشلسٹ ڈاکٹرز و سرجنزکی ڈیوٹی پر موجودگی اور ہسپتال میں ایمبولینسز کو الرٹ رکھنے ایسے معاملات کے بارئے میں آگاہ کیا۔

pic-layyah-2

Tags: layyah news
Previous Post

آج ضلع لیہ میں بھی یوم عا شور مذ ہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

Next Post

صوبائی پارلیمانی سیکرٹر ی برائے داخلہ مہراعجاز احمد اچلانہ اورڈی سی او واجد علی شاہ نے ٹی ایچ کیوہسپتال کروڑ لعل عیسن میں ایمرجنسی ،طبی سہولیات کاجائزہ لیا

Next Post

صوبائی پارلیمانی سیکرٹر ی برائے داخلہ مہراعجاز احمد اچلانہ اورڈی سی او واجد علی شاہ نے ٹی ایچ کیوہسپتال کروڑ لعل عیسن میں ایمرجنسی ،طبی سہولیات کاجائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.