• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پنجاب حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو اڑھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان

webmaster by webmaster
اکتوبر 7, 2016
in First Page
0

پنجاب حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو اڑھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان
dr-atiqلیہ(صبح پا کستان)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ ڈاکٹر عتیق الرحمن خان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے تعارفی ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ہیلتھ ویژن جس کے تحت صوبہ بھر میں علاج معالجہ کی سہولیات بلا امتیاز ہر خاص وعام تک پہنچانے کیلئے انقلابی اقدمات کئے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز و عملہ کی خالی آسامیوں پر میرٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے بھرتی ،ہسپتالوں کو درکار ضروری فنڈز جس کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کو براہ راست اڑھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی گئی ہے ایم ایس لیہ نے کہا کہ ہسپتالوں کی ضروریات اور مریضوں کی بہترین فلاح و بہبود پر یہ فنڈز صرف کئے جائیں گے تاکہ عام شہری کا لیہ ہسپتال پر اعتماد بحال ہو اس ضمن میں ایمرجنسی وارڈ اور ایم ایس آفس میں شکایات ،تجاویز رجسٹر اور بکس رکھے جائیں گے تاکہ مریض علاج معالجہ کے دوران بہتری کے حوالے سے اپنی آرا دے سکیں ،ایم ایس لیہ نے کہا کہ سال رواں میں پونے دو لاکھ مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز وسٹاف اپنے پیشہ ورانہ فرائض بہترین انداز میں ادا کر رہا ہے اس ضمن میں جو بھی مشکلات درپیش ہیں ان کو ہر صورت میں ختم کیا جائے گا اور مریضوں کی دیگر ہسپتالوں میں ریفر کرنے کے عمل کی حوصلہ شکنی کی جائے گی اور عام سٹاف کی ماہانہ کارکردگی کی بنیاد پر جائزہ رپورٹ مرتب کی جائے گی جو میڈیکل افسران وملازمین کی سالانہ خفیہ رپورٹ کو حصہ بن جائے گی انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی کے ورک لوڈ کو کم کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے۔

Tags: layyah news
Previous Post

Pakistan mulls legal action against Indian channel for airing fake program

Next Post

No ‘surgical strike’ took place, it was cross-border firing: Pakistan’s High Commissioner tells India

Next Post
No ‘surgical strike’ took place, it was cross-border firing: Pakistan’s High Commissioner tells India

No ‘surgical strike’ took place, it was cross-border firing: Pakistan’s High Commissioner tells India

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.