• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عدم برداشت کے رویے کو ترک کر کے ہمیں ایک روشن فکر قوم بننا ہو گا ۔ پروفیسر مہر اختر وہاب

webmaster by webmaster
ستمبر 30, 2016
in First Page
0

عدم برداشت کے رویے کو ترک کر کے ہمیں ایک روشن فکر قوم بننا ہو گا ۔پروفیسر مہر اختر وہاب
pic-from-layyah-29-9-16لیہ(صبح پا کستان) پرنسپل گورنمنٹ کالج پروفیسر مہر اختر وہاب نے کہا ہے کہ عدم برداشت کے رویے کو ترک کر کے ہمیں ایک روشن فکر قوم بننا ہو گا تا کہ حقیقی امن اور فلا حی معاشرہ قائم ہو سکے ۔ انہو ں نے یہ بات آرٹس کونسل ڈی جی خان کے زیر اہتمام گورنمنٹ یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں ’’عدم برداشت ملکی مسائل کی اہم وجہ‘‘ کے موضوع پر منعقدہ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس مو قع پر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ،پر وفیسر ڈاکٹر افتخار بیگ ،اختر عباس بھٹی ،ڈی آئی او نثار احمد خان ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آر ٹس کو نسل فضل کریم ، اساتذہ اور طلبہ کی ایک بڑی تعدا د مو جو د تھی ۔پر وفیسر مہر اختر وہا ب نے کہا کہ نسل نو کو جدید عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کر نے کے لئے سائنسی علو م کے ساتھ ساتھ اخلاقیات ، صبر و تحمل اور برداشت کے ثمر ات کے پہلو ؤں پر درس دینا وقت کا نا گزیر تقاضا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ جذبہ حب الوطنی اور شدت پسندی دو متضاد عنا صر ہیں جو ایک ساتھ نہیں چل سکتے ۔ سیمینار سے ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے کہا ہے کہ ایسے اہم پہلوکی ترویج کے ذریعے امن وامان کے قیام سے اقتصادی و معاشی ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے ملکی ترقی کے لیے معاشرئے کے طبقات اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں اس لیے ہم سب کا فرض ہے اتحاد بین المسلمین کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔ڈاکٹر افتخار بیگ نے کہا کہ ملکی تعمیر و ترقی کے لئے برداشت اور بھائی چارے کے فروغ سے معاشرے کی ترقی کی رفتار میں اضافہ ممکن ہے اور اس سلسلہ میں تمام طبقات اپنا مو ثر کردار ادا کر یں کیو نکہ پُر امن معاشرے سے ہی ترقی کے عمل کا پہیہ تیزی سے چل سکتا ہے ۔ انہو ں نے سما جی شعور کی بیداری کے لئے آرٹس کو نسل کی خدما ت کو سراہا ۔ تقریب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آر ٹس کو نسل فضل کریم اور اختر عباس بھٹی نے بھی اظہارخیال کیا۔

pic-from-layyah-29-9-16

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔محرم الحرام میں بھرپور سیکورٹی اقدامات کئے گئے ہیں ضابطہ اخلاق پر عمل درآمدکویقینی بنایاجائے گا۔کیپٹن(ر)محمد علی ضیاء

Next Post

لیہ ۔ ٹی 20ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائل میچ فرینڈز کرکٹ کلب لیہ نے 4کھلاڑیوں کے نقصان پر جیت لیا

Next Post

لیہ ۔ ٹی 20ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائل میچ فرینڈز کرکٹ کلب لیہ نے 4کھلاڑیوں کے نقصان پر جیت لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.