• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سانپ سے ڈسے نوجوان کی ہلاکت ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد انکوائری آفیسر مقرر

webmaster by webmaster
ستمبر 20, 2016
in First Page
0

کروڑ لعل عیسن ۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سانپ سے ڈسے نوجوان کی ہلاکت ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد  انکوائری آفیسر مقرر
1کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑمیں سانپ سے ڈسے نوجوان کی ہلاکت ،محکمہ صحت حکومت پنجاب نے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا20یوم کے بعد ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ لیہ کی دو رکنی ٹیم انکوائری کیلئے کروڑ ہسپتال پہنچ گئی تفصیل کے مطابق تقریباًتین ہفتہ قبل سانپ کے ڈسنے سے ایک نوجوان کامران بعمر تقریباً20سال تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال کروڑ لایا گیا جو مناسب علاج معالجہ نہ ہونے کی بنا پر ہسپتال میں کئی گھنٹے داخل رہنے کے بعد دم توڑ گیا واقع کی میڈیا میں رپورٹ ہونے کے بعد ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر سید مختیار حسین سید نے نوجوان کامران کی موت کی تحقیقات کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد ڈاکٹر زاہد ملک کو انکوائری آفیسر مقرر کرکے رپورٹ طلب کر لی،ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب کی طرف سے انکوائری آفیسر نامزد کرنے کی اطلاعات پر محکمہ صحت لیہ نے جھرجھری لیتے ہوئے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ ڈاکٹر ہاشم خان اور ایم ایس چوک اعظم ہسپتال ڈاکٹرمحمد یوسف پر مشتمل دو رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر دی ہے دو رکنی انکوائری کمیٹی نے گذشتہ روز تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ پہنچ کر کامران کی موت کی انکوائری کا آغاز کر دیا غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دو رکنی انکوائری کمیٹی نے ڈیوٹی ڈاکٹر پرویز انور اور دیگر سٹاف ممبران سے معلومات لیں اس ضمن میں ایم ایس کروڑ ڈاکٹر محبوب احمد قریشی سے رابطہ کیا تو انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ کمیٹی نے بیانات قلمبند کئے ہیں تاہم رپورٹ کا کچھ علم نہ ہے۔

Tags: Karor lal easan news
Previous Post

لیہ ۔ دریائی کٹاؤ روکنے کے لئے ڈیڑھ کروڑ کی لا گت سے سٹڈ بند تعمیر کیا جائے گا ۔صوبائی وزیر آب پاشی میاں یاور زمان

Next Post

Pakistani, Indian troops exchange fire in Kashmir, no casualties

Next Post
Pakistani, Indian troops exchange fire in Kashmir, no casualties

Pakistani, Indian troops exchange fire in Kashmir, no casualties

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

موجودہ غیر منصفانہ نظام کو دفن کیے بغیر تر قی ممکن نہیں ۔ شہباز شریف
First Page

موجودہ غیر منصفانہ نظام کو دفن کیے بغیر تر قی ممکن نہیں ۔ شہباز شریف

by webmaster
فروری 11, 2023
0

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے نظام کودفن کیے بغیر ترقی...

Read more
لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

تحریک انصاف کے مستعفی 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

فروری 8, 2023
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی نمازِ جنازہ ملیر کینٹ کراچی کے پولو گراؤنڈ میں ادا کردی گئی

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی نمازِ جنازہ ملیر کینٹ کراچی کے پولو گراؤنڈ میں ادا کردی گئی

فروری 7, 2023
ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

فروری 6, 2023
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.