• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ انسداد پولیوکی تین روزہ قومی مہم کا آ غاز 26ستمبرسے ہو گا

webmaster by webmaster
ستمبر 20, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-19-09-2016لیہ(صبح پا کستان) ضلع بھر میں انسداد پولیوکی تین روزہ قومی مہم26ستمبرسے29ستمبرتک جاری رہے گی اور اس دوران پانچ سال تک کی عمرکے 3لاکھ18ہزار924 بچوں کو پولیوسے بچاؤکے قطرے پلائے جائیں گے یہ بات ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر سید واجد علی شاہ کی زیر صدارت انسداد پولیومہم کے انتظامات کے جائزہ اجلاس میں بتائی گئی ۔اس موقع پر ڈی او سی محبوب احمد، ایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر صحت ڈاکٹرضیاء الحسن ،ڈاکٹر اقبال بھٹی،ڈاکٹر غلام ہاشم و دیگر متعلقہ افسران موجودتھے۔اجلاس میں بتایا گیااس قومی مہم میں کل 790ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں681موبائل ٹیمیں،350داخلی وخارجی مقاما ت 69فکسڈ ٹیمیں بھی شامل ہیں ۔ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے اجلاس سے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ بچے پا کستان کا مستقبل ہیں اور ان کو پو لیو جیسے موذی مر ض سے بچانے کے لئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار اداکر نا ہو گا ۔ انہو ں نے کہا کہ محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں اس قومی فریضہ کو جاں فشانی اور ایمانیداری سے ادا کر یں اور ضلع کے دور افتا دہ یو نین کو نسلو ں کو فوکس کیا جا ئے انہو ں نے خبردار کیا کہ اس مہم میں ناقص کا رکر دگی اور غفلت کا مظا ہرہ کر نے والے اہلکا روں سے کو ئی رعائت نہیں برتی جا ئے گی انہو ں نے ہدایت کی کہ انسداد پو لیو کی قومی مہم کے سو فیصد نتا ئج کے حصول کے لئے اساتذہ کرام ، والدین ، عما ئد ین علا قہ اور خصوصاعلما ء کرام سے رابطہ میں رہا جا ئے انہوں نے کہا کہ اس قومی مہم کی کڑی نگرانی کی جا ئے اور انہیں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی جا ئے ۔

Previous Post

لیہ ۔ سیکرٹری اریگیشن پنجاب آج لیہ میں دریائے سندھ کے کٹا ؤ سے متاثرہ علا قوں کا دورہ کریں گے

Next Post

نصرت عزیزاور''اک ذرا سی بات'' شاہداقبال شامی

Next Post
نصرت عزیزاور”اک ذرا سی بات” شاہداقبال شامی

نصرت عزیزاور''اک ذرا سی بات'' شاہداقبال شامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.