• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چوک اعظم پولیس کی کاروائی ،قتل کے مقدمہ میں ملوث اصل ملزم ٹریس،مخالفت کی بناء پر نامزدکئے گئے ملزم بے گناہ

webmaster by webmaster
اگست 25, 2016
in First Page
0

57105941لیہ(صبح پا کستان)چوک اعظم پولیس کی کاروائی ،قتل کے مقدمہ میں ملوث اصل ملزم ٹریس،مخالفت کی بناء پر نامزدکئے گئے ملزم بے گناہ،قاسم علی نے زرعی اراضی تنازعہ پر اپنے قریبی رشتہ دارنیازاحمدکوقتل کیا،مقدمہ کی تفتیش ہومیسائیڈیونٹ نے کی،مقدمہ کی جدیدوسائنٹیفک انداز میں تمام پہلوؤں سے تحقیق تفتیش کی،ڈی ایس پی چوبارہ ، ایس ایچ اوچوک اعظم کی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو ، مقدمہ میں حقائق کوسامنے لانے پر ڈی پی او لیہ کی طرف سے انچارج ہومیسائیڈمعہ ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ۔تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ چوک اعظم کے رہائشی نیازاحمد جسے ماہ جون میں قتل کردیاگیاتھا جس کے بھائیوں کی طرف سے مقدمہ نمبر200تھانہ چوک اعظم می محمدنواز،عابدعلی، فلک شیراور3کس نامعلوم کیخلاف درج کرایاگیا مقدمہ کی تفتیش انچارج ہومیسائیڈیونٹ سب انسپکٹرالیاس احمد نے کی ڈی ایس پی چوبارہ سرکل واجدعلی بھروانہ نے کہا کہ ابتدائی ہی تفتیش میں نامزدملزمان کا وقوعہ میں ملوث ہونا مشکوک پایاگیا جس پر پولیس نے مقدمہ کی جدیدوسائنٹیفک انداز میں تمام پہلوؤں سے تحقیق تفتیش کی موبائل ڈیٹاودیگرآپشن بھی استعمال کئے گئے اس طرح بالآخرپولیس اصل ملزم کو ٹریس کرنے میں کامیاب ہوئی ایس ایچ اوچوک اعظم سرفرازگاڈی نے کہا کہ ملزم قاسم علی نے گھریلوتنازعات اور تنازعہ اراضی کی وجہ سے اپنے قریبی رشتہ دار نیازاحمد کو قتل کردیامقتول نیازاحمدکے بھائیوں نے سابقہ رنجش اورمخالفت کی بناء پر اعظم وغیرہ کو مقدمہ میں نامزدکردیالیکن پولیس نے انتہائی باریک بینی اورتمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے تفتیش کی اوربالآخراصل ملزم تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی انچارج ہومیسائیڈسب انسپکٹرالیاس احمد نے کہا کہ ملزم قاسم علی سے آلۂ قتل پسٹل بھی برآمدکرکے علیحدہ کاروائی عمل میں لائی گئی جبکہ قتل کی اعانت میں نامزدملزمہ خورشیدبی بی کو بھی گرفتارکرنے کیلئے ریڈزکئے جارہے ہیں ڈی پی او نے مقدمہ میں حقائق کوسامنے لانے اوراصل ملزم کوٹریس آؤٹ کرنے پرایس ایچ او چوک اعظم سرفرازاحمد ، انچارج ہومیسائیڈسب انسپکٹرالیاس احمد ، عاشق حسین اے ایس آئی ودیگر پولیس ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کے احکامات جاری کردیئے جبکہ شہریوں نے بھی پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پروفیشنلنز سوسائٹی کے زیر اہتمام پری میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ میں میڈ یکل کیمپ کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ یونین کونسل کوٹلہ حاجی شاہ میں میڈ یکل کیمپ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.