لیہ (صبح پاکستان)ایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم محمد منشاء میو نے یوم آزادی کے موقع پر سکولوں میں اساتذہ و اہلکارو ں کی عدم دلچسپی اورغیر حاضری کاسخت نوٹس لیتے ہوئے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول لدھانہ کے 17تدریسی اور غیرتدریسی سٹاف کو قواعد و ضوابط کے تحت ضروری وضاحت کے نوٹس جاری کردئیے ہیں جن میں سید نادر علی شاہ ایس ایس ،قیصر امین ایس ایس ایس انگلش ،منیر احمد کارلوایس ایس مطالعہ پاکستان،محمد نواز ایس ایس ٹی ،قدیر عالم ایس ایس آئی ٹی اور ای ایس ٹیزسعیداحمد،محمد اقبال ،فقیر محمد ،غلام فرید ،غلام مرتضی ،محمد اصغرجبکہ پی ایس ٹی غلام ،محمد ارشد،عبدالحفیظ،رشیداللہ خان اور ایل ائے ضمیرالحسن ،محمد ریاض شامل ہیں۔
جب کہ ایگزیکٹیوڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم محمد منشاء میو نے گورنمنٹ گرلزایلیمنٹری سکول بہمن والاکے اچانک معائنہ معائنہ کے موقع پرغیر حاضر دومعلمات عماہ ر اصغراور سیماحمیداو رکلاس فور ملازم فیصل نواز کو جنہیں پیڈاایکٹ کے تحت معطل کر دیاگیا۔
ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...
Read more