• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھارت کو نا پسندیدہ ترین ملک قرار دیا جائے انجم صحرائی

webmaster by webmaster
اگست 17, 2016
in First Page
0

آ خر ہم کب تک ماں دھرتی کو لہو لہو کر نے والوں کو پیار و محبت کے سند یسے بھیجتے رہیں گے
anjum sehraie shbلیہ (صبح پا کستان) بھارت کو نا پسندیدہ ترین ملک قرار دیا جائے ،مقبو ضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ریاستی ظلم و ستم نے بھارت کے چہرے کو مزید داغدار اور مکروہ کر دیا ہے ، پاکستان بارے مودی کا تنگ نظر اور متعصب رویے کی جس قدر بھی مذمت کی جا ئے کم ہے بلوچستان میں را کی دہشت گردی ، بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے آزاد کشمیر بارے حالیہ ہرزہ رسائی اور بھارتی یوم آزادی کے مو قع پر بھارتی وزیر اعظم کے بلوچستان سمیت پاکستانی علاقوں کے بارے مذ موم اردوں پر مبنی تقریر وطن عزیز پا کستان بارے بھارتی حکو مت کے ناپاک ارادوں کا مظہر ہیں حکومت ان بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے بھارت کو نا پسندیدہ ترین ملک قرار دے یہ مطا لبہ سینئر صحافی اور دانشور انجم صحرائی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان سے آج تک بھارتی حکمرانوں کی پا کستان مخالف سوچ اور پا لیسی میں کوئی فرق نہیں آیا ۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت ہمیں نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ۔سانحہ سقوط ڈھاکہ سے حالیہ دہشت گردی کے واقعات تک بھارت نے پاکستانی قوم کو بے شمار زخم دئے ہیں ۔ انہوں نے ہم کب تک ماں دھرتی کو لہو لہو کر نے والوں کو پیار و محبت کے سند یسے بھیجتے رہیں گے ۔اب وقت کی ضرورت ہے کہ پاکستان میں بسنے والے سبھی پاکستانی ایک قوم بن کر دشمن کے سا منے سیسہ پلائی دیوار بن جا ئیں اور حکمران ایک غیرت مند قوم کی آ واز بن کر پاکستان دشمن قو توں کو واضع پیغام دیں کہ جو پا کستان کا دشمن ہے وہ ہم سب کا دشمن ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔۔ سیکریٹری ہیلتھ پنجاب کا دورہ لیہ

Next Post

لیہ ۔ مضر صحت ،مردہ جانوروں کا 55من سے زائد گوشت برآمد 1گرفتار3فرار

Next Post

لیہ ۔ مضر صحت ،مردہ جانوروں کا 55من سے زائد گوشت برآمد 1گرفتار3فرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.