• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جشن آزادی کے رنگ

webmaster by webmaster
اگست 13, 2016
in First Page
0

یوم آزادی کی سادہ مگرپروقارمرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلزبرانچ میں منعقدہوگی
13-08-2016لیہ (صبح پا کستان)یوم آزادی کی سادہ مگرپروقارمرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلزبرانچ میں منعقدہوگی۔تقریب کاآغازصبح 8بجکر58منٹ پرقومی پرچم کشائی سے ہوگا۔ڈی سی اوسیدواجدعلی شاہ اورڈی پی اوکیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء پرچم کشائی کریں گے ۔اس موقع پرپولیس اورریسکیو1122کے چاق وچوبنددستے قومی ترانہ کی دھن پرقومی پرچم کوسلامی دیں گے۔تقریب میں سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے درجات کی بلندی اوروطن عزیزکی سلامتی کے لئے خصوصی دعاکی جائے گی جبکہ طلبہ تحریک پاکستان اورآزادی کے حوالہ سے ملی نغمے و تقاریرپیش کریں گے ۔تقریب میں نمایاں کارکردگی کے حامل طلبہ اورافرادمیں انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے۔اسی طرح ضلع کی دیگرتحاصیل کروڑوچوبارہ میں بھی آزادی کی تقریبات منعقدہوں گی۔

13-08-2016
ضلع لیہ میں جشن آزادی سپو رٹس مقابلو ں میں فٹ با ل فائنل کے مقابلے کا لج گراؤنڈ لیہ میں منعقد ہو ئے جس میں ڈی سی ا وسید واجد علی شاہ نے نما یا ں کا ر کر دگی کے حا مل کھلا ڑیو ں اور فائنل و رنر اپ ٹیمو ں کے کھلا ڑیو ں میں کیش پرائز و ٹرافیاں تقسیم کیں اس موقع پر اے سی چوبا رہ ارشد احمد وٹو ، ڈی او سپورٹس سیف الرحمن ، کو نسلرز و تماشائیوں کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔ جنہو ں نے فائنل مقابلو ں میں کھلا ڑیو ں کو خو ب داد دی ۔ فائنل میچ میں چٹا ن فٹ با ل کلب و دربار الیو ن کروڑ کے درمیا ں میچ بر ابر ہو نے کی صورت میں پلنٹی کک پر دربار الیون کر وڑ فسٹ قرار پا ئی اور چٹا ن کلب لیہ رنر اپ رہی ۔

Pic From Layyah 13-08-2016(3)

جشن آزادی سپو رٹس مقابلو ں کے بیڈ منٹن سیمی فائنل و فائنل مقابلے سپورٹس جمنیزیم میں منعقد ہو ئے جس کے مہما ن خصوصی اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی تھے ۔ بیڈ منٹن ڈبل میں پہلی پو زیشن سہیل اینڈ پا ٹنر ، بیڈ منٹن ڈبل سیکنڈ میں سلیم الرحمن اینڈ پا ٹنر ، بیڈ منٹن سنگل میں ونر فسٹ منعم خان کر وڑ ، سنگل رنر اپ سہیل علو ی ، سنگل جو نیئر فسٹ اسجد علی ، سنگل جو نیئر سیکنڈ زوہیب نے اعزاز حاصل کیا بعد ازاں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے کیش پرائز و ٹرافیاں تقسیم کیں اس مو قع پر ڈی او سپو رٹس سیف الرحمن و کھلا ڑیو ں اور شائقین کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔

جشن آزادی پر وگرامز کے سلسلہ میں گو رنمنٹ ایم سی ہا ئی سکو ل لیہ میں حسن قرات و نعت خوانی کے مقابلے منعقد ہو ئے جس کے مہما ن خصوصی ڈی سی او سید واجد علی شاہ تھے ۔ جبکہ دیگر مہما نوں میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی ، ڈی او سی محبوب احمد ، اے سی لیہ عمران شمس ، ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی ، قاری کفایت اللہ ، اشرف چشتی ، قاری عبد الرؤف ،محسن رضا اعظمی ،مفتی احمد رضا اعظمی ، طلحہ زبیر ، قاری غلام یٰسین چشتی و دیگر مو جو د تھے ۔مقابلو ں میں دینی مدارس کے طلبا ء نے شرکت کی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ،۔ لینڈما فیا کرپشن غضب کہا نی ، پنجاب لینڈ کمیشن کی ہزاروں کنال زمین با اثر شخصیات کے قبضہ میں ۔ بے زمین کسان در بدر

Next Post

لیہ ۔ تقریب جشن آزادی اور مستحق اعزاز طلباؤ طالبات کی حوصلہ شکنی

Next Post

لیہ ۔ تقریب جشن آزادی اور مستحق اعزاز طلباؤ طالبات کی حوصلہ شکنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.