• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محکمہ لائیوسٹاک میں گھپلا ؟ ماہانہ 4لاکھ 20ہزار موٹر سائیکل قسط کی مد میں بغیر رسید و ریکارڈ وصول

webmaster by webmaster
اگست 5, 2016
in First Page
0

1لیہ(صبح پا کستان)محکمہ لائیوسٹاک ضلع لیہ فیلڈ سٹاف سے ماہانہ 4لاکھ 20ہزار موٹر سائیکل قسط کی مد میں بغیر رسید و ریکارڈ وصول کرنے لگا،محکمہ لائیو سٹاک پنجاب نے دیہاتی و شہری عوام کے جانوروں کے فوری علاج معالجہ کیلئے ضلع لیہ کے 175فیلڈ ملازمین کو موٹر سائیکل سرکاری نمبروں کے ساتھ رجسٹریشن کرا کر 8ماہ قبل دیئے ،گذشتہ روز ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک کے دفتر سے فیلڈ سٹاف کو 24سو روپے ماہانہ ادا کرنے کا زبانی حکم نامہ دیا گیا ،فیلڈ سٹاف نے دفتر میں 24سو روپے جمع کرانے پر رقم کی رسید اور جمع کرانے کیلئے بنک اکاؤنٹ نمبر مانگے جس پر انہیں رقم اکاؤنٹنٹ کو جمع کرانے کا حکم دے دیا گیا رقم کے بدلے محکمہ کی طرف سے اہلکاروں کو کسی قسم کی کوئی رسید نہ دی گئی اس بارے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک ڈاکٹر تنویر نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رسید ابھی تک نہیں دی گئی لیکن رسید دینے کا طریقہ کار بنایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ ایک لاکھ روپے کا موٹر سائیکل فیلڈ سٹاف کے پاس موجود ہے ضلع لیہ کے ملازمین کو دیئے گئے موٹر سائیکلوں کی مکمل رقم موٹر سائیکل کمپنی حکومت پنجاب نے ادا کردی ہے جس کو وصولی ملازم سے ماہانہ قسط 2390روپے وصول کی جا رہی ہے جس کا رجسٹر پر اندراج کیا جا رہا ہے اور یہ وصولی حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق وصول کی جا رہی ہے وصول کی جانے والی رقم کہاں جمع کرائی جائے گی اس بارے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر جواب نہ دے سکے ۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ٹی ایم اے کارکردگی , ہو نے والی بارش سے لیہ شہر کی سیوریج لائن بند

Next Post

لیہ ۔او ڈی ایف پر وگرام کیریسورس پرسن ہما را قیمتی اثاثہ ہیں ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ

Next Post

لیہ ۔او ڈی ایف پر وگرام کیریسورس پرسن ہما را قیمتی اثاثہ ہیں ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.