• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بلو چ وکلا ء ڈو یلپمنٹ آر گنا ئز یشن لیہ کے زیرِ اہتما م عید ملن پار ٹی

webmaster by webmaster
جولائی 25, 2016
in First Page
0

Balochلیہ (صبح پا کستان)بلو چ وکلا ء ڈو یلپمنٹ آر گنا ئز یشن لیہ کے زیرِ اہتما م ایو نٹس ہا ل لیہ میں عید ملن پار ٹی کا انعقا د کیا گیا ۔ تقریب کی صدا ر ت بشیر احمد خان قیصرا نی بلوچ نے کی ۔ تقریب میں اظہارِ خیا ل کر تے ہو ئے بشیر احمد خان قیصر انی بلو چ ، سر دار منظور احمد خان سر گا نی ، افتخار اسلم خان چا نڈیہ ، سر دار شاہد ملا زم خان گشکو ری ، غلام مر تضیٰ خا ن ملیا نی ، سر دار قاسم بن سجا د خان    تنگوا نی و دیگر مقرر ین نے کہا کہ بلو چ وکلا ء کی فلا ح و بہبو د اور انہیں در پیش مسائل و مشکلا ت کے حل کے لئے تما م تر توا نائیاں برو ئے کا ر لا رہے ہیں ۔ مذکورہ تنظیم سیا ست ، لسا نی و فر قہ ورا نہ تعصبات سے با لا تر ہو کر کا م کر رہی ہے اور اپنے مقا صد کے حصو ل کے لئے ہمیں اپنے اختلا فا ت کو با لا ئے طا ق رکھ کر جدو جہد کر نا ہو گی ۔ انہو ں نے بلو چ وکلا ء پر زور دیا کہ وہ تنظیم کو فعا ل و منظم بنا نے کے لئے مذکورہ با لا پلیٹ فار م پر متحد و منظم ہو جائیں ۔ آخر میں سر دا ر عبد العز یز خان قیصرا نی ایڈو وکیٹ مر حو م کی بلو چ وکلا ء برا دری کو ایک پلیٹ فا ر م پر اکٹھا کر نے کی کا و شو ں کی تعر یف کی اور ان کے مشن کو جا ری رکھنے پر زور دیتے ہوئے سر دار عبد العز یز خان کی مغفر ت و اعلیٰ در جا ت کے لئے خصو صی دُعا کی ۔ تقریب میں اظہر خان چا نڈیہ ایڈو وکیٹ ، سر دا ر فا رو ق خان کھتران ، حا جی فقیر حسین خان سر گا نی ، سر دار منظور خان میرانی سابق ممبر ضلع کو نسل ، عبد الر شید خان گرما نی ، سر دار امجد خان سر گا نی ، سر دا ر عز یز خان بزدار ، سلیما ن خان چا نڈیہ ، بہر ہ یا ب فر ید خان چا نڈیہ ، محبوب علی خان شہا نی ، عبد الغفور خان علیا نی ، مر ید عبا س خان بلو چ و دیگر بلو چ وکلا ء نے کثیر تعدا د میں شر کت کی ۔

Baloch

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ کو رٹس لیہ میں ای کو رٹس و جدید ویڈ یو لنک سسٹم کا افتتا ح

Next Post

چوک اعظم تحصیل بناو تحریک کا آغاز کر دیا کر دیا گیا

Next Post

چوک اعظم تحصیل بناو تحریک کا آغاز کر دیا کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.