• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ پولیس جرائم پیشہ عناصر کوتحفظ دے کر نوٹ کمانے میں مصروف

webmaster by webmaster
جولائی 17, 2016
in First Page
0

DSC00184کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ لعل عیسن جرائم پیشہ عناصرکا گڑھ بن گیا،تفصیلات کے مطابق نئے ڈی ایس پی رمیز بخاری اور عرصے دراز سے تعنیات ایس ایچ او ملک ریاض حسین کی تعیناتی کے ساتھ ہی چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا،کروڑ اور گرد و نواح میں جسم فروشی ،منشیات فروشی کے اڈے پولیس کی سرپرستی میں چلنے لگے،کروڑ لعل عیسن کی پولیس جرائم پیشہ عناصر کوتحفظ دے کر نوٹ کمانے میں مصروف ہوگئی،تھانہ کروڑکی حدودمیں گلی محلوں میں نوجوان نسل کو منشیات بیچی جانے لگی،جسم فروشی عام ہونے لگی، نئے تعنیات والے ڈی پی او محمد علی ضیا کی تعنیاتی سے شہری میں امید کی کرن پیدا ہوئی کہ نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او لیہ کروڑ لعل عیسن سے جرائم پیشہ عناصر کا قلعہ قمع کیا جائے لیکن جرائم پیشہ عناصر نے نئے ایس ڈی پی او کروڑ اور ایس ایچ او کی آنکھوں پر نوٹوں کی پٹی باندھ دی ،جس کی وجہ سے گلی محلے منشیات فروشوں سے بھرگئے ،اہل علاقہ سخت ذہنی اضطراب میں مبتلا ہوگیا۔کاہنہ کی سماجی ،اصلاحی،فلاحی تنظیموں نے اعلیٰ حکام سے کروڑ سے جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر

Tags: Karor lal easan news
Previous Post

Pakistan seeks UN-backed inquiry into Kashmir killings

Next Post

لیہ ۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن کی تو جہ کے لئے

Next Post

لیہ ۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن کی تو جہ کے لئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.