• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک ا عظم ۔ ناقص مٹیریل سے بنی سیوریج بند گلیاں جوہڑوں میں تبدیل

webmaster by webmaster
جون 14, 2016
in First Page
0

Minar Chowkچوک ا عظم( صبح پاکستان)ناقص مٹیریل سے ڈالی جانے والی سیوریج بند گلیاں تالاب گھروں کے صحن جوہڑوں میں تبدیل شہری حلقے سراپا اجتجاج ناقص مٹیریل کے استعمال کے ذمہ داران کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں ڈالی جانے والی سیوریج میں دھڑلے سے ناقص مٹیریل کا استعمال کیا گیا میونسپل کمیٹی کے حوالے کیے جانے سے قبل ہی سیوریج کے زیر زمین سیمنٹ کے پائپ ٹوٹنے سے بند ہوگئے جسکی وجہ سے گلیاں تالابوں کا منظر جبکہ سطح زمین سے نچلی سطح کے مکانوں کے صحن اور کمرے جوہڑوں کا منظر پیش کر رہے ہیں ایم ایم روڈ پر بھی سیوریج کا پانی کھڑا رہتا ہے سخت گرمی اور سیوریج کے پانی سے روزے دارضعیف العمر افراد اور بیمار سخت اذیت میں ہیں عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ سیوریج میں ناقص مٹیریل استعمال کرنے والے ذمہ داران کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کی جائے
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر

Tags: chok azam news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ پو لٹر ی فارم میں گزشتہ شب اچا نک آگ بھڑک اٹھی

Next Post

Afghanistan playing in someone else’s hands : Nisar

Next Post
Afghanistan playing in someone else’s hands : Nisar

Afghanistan playing in someone else’s hands : Nisar

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.