• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس

webmaster by webmaster
جون 13, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 11-06-2016(a)لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ کے16لا کھ شہر یوں کو جدید اور معیاری فزیکل انفراسٹیکچر کی فراہمی کے لئے رواں ما لی سال کے دوران 20ارب 26کروڑ 24لا کھ روپے سے زائد لا گت سے 1053ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جا رہے ہیں جن میں سے 333ترقیاتی منصوبے سو فیصد جبکہ دیگر 97فیصد تک مکمل کے جا چکے ہیں ۔جن کی تکمیل مقررہ مدت میں مکمل کر نے کے لئے متعلقہ ادارے اپنی کا وشیں بہتر طور پر سر انجا م دیں یہ با ت ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ ، صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ ،ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ، ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی ،سابق ایم پی اے ملک عبد الشکو ر سواگ ، ممبر ضلع کو نسل عمر علی اولکھ ، اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر ، اے سی کروڑ محمد تنو یر یزداں ، اے سی چوبا رہ ارشد احمد وٹو ، ای ڈی او ورکس راجہ لہراسب ، ای ڈی او تعلیم محمد منشاء ،ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، ایکسئین ہا ئی وے محمد طارق ملغا نی ، ایکسئین پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ، ایس ڈی اوز ، ٹی ایم اوز و دیگر افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے کہا کہ ترقیا تی منصوبے مقررہ سکو پ کے مطا بق شیڈول کے اندر ہی مکمل کر نے کے لئے مو ثر ما نیٹرنگ کی جا ئے ۔سید ثقلین شاہ بخاری نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے لئے مختص تمام فنڈز دیا نتدار ی سے خر چ کیے جا ئیں اورکسی بھی ترقیا تی منصوبے کے فنڈز لیپس ہو نے کا نو ٹس لیا جا ئے گا ۔ اجلاس میں ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی نے شجر کا ری مہم میں لگا ئے جا نے والے پو دوں کو پا نی نہ دینے کی شکا یت پر ڈی او فاریسٹ اعجاز تبسم کو وراننگ دی کہ وہ فوری اقداما ت عمل میں لا ئیں اسی طرح ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے سٹرکوں کے کنارے برمز کو مقررہ معیار کے مطا بق بنا نے اور خونن پُل کی فوری تعمیر اور ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ معیار کے مطا بق مکمل کر نے کی ضرورت پر زور دیا ۔ ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے سنٹرل پا رک کے فنڈز کے استعمال اور حا ئل روکا ٹوں کو دور کر نے کی ضرورت پر زور دیا ۔ اجلاس میں ایکسئین واپڈا نعیم اختر سامٹیہ نے بجلی کے منصوبو ں کی جلد تکمیل اسی طرح ڈی ڈی او ایچ ڈاکٹر غلام ہاشم نے صحت کے منصوبو ں کو مکمل کروانے کی یقین دہا نی کروائی ، اجلاس میں ڈی او پلا ننگ محمد عرفان نے نقشوں وچارٹوں کی مدد سے ترقیا تی منصوبوں پر کام کی رفتار اور فنڈز کے استعما ل کے بارے میں بریفنگ کے دوران بتا یا کہ رواں ما لی سال صوبا ئی اے ڈی پی کے تحت 527منصوبے 11ہزار ملین روپے کی لا گت سے ، صوبا ئی بلڈنگز کے 27منصوبے 1931.31ملین روپے کی لا گت سے ، پراونشل ہا ئی وے کے تحت 17منصوبے6867ملین روپے کی لا گت سے ، پبلک ہیلتھ انجینئر نگ کے 12منصوبے 399.939ملین روپے کی لا گت سے ، ضلع حکو مت کے سالا نہ ترقیا تی پروگرام کے تحت 17منصوبے 494.862ملین روپے ، ضلعی ترقیاتی پر وگرام کے 42منصوبے 125ملین روپے ، پا ک ایم ڈی جی کے 264منصوبے248ملین روپے ، عدم دستیاب سہو لیا ت کے تحت صحت کے 4منصوبے 26.081ملین روپے ، تعلیم کے 140منصوبے 317.132ملین روپے جبکہ ما ڈل بازار کی تعمیر کا ایک منصوبہ 13.081ملین روپے کی لا گت سے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں جن میں سے333ترقیاتی منصوبے مکمل ہو چکے ہیں جبکہ باقی 97فیصد تک مکمل ہو چکے ہیں ۔

Pic From Layyah 11-06-2016(a)

Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ گیارہ سالہ بہن اور پانچ سالہ بھائی لاپتہ پولیس سراغ لگانے میں ناکام

Next Post

وزیر اعظم کی بغیر سود قرضہ سکیم اور عوامی ترقیاتی ادارہ کی کوششیں

Next Post
وزیر اعظم کی بغیر سود قرضہ سکیم اور عوامی ترقیاتی ادارہ کی کوششیں

وزیر اعظم کی بغیر سود قرضہ سکیم اور عوامی ترقیاتی ادارہ کی کوششیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.