• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ جعلی مرچ مصالحہ اوردیگر اشیاء فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار

webmaster by webmaster
جون 13, 2016
in First Page
0

pic chowk azam 222(1)چوک اعظم(صبح پا کستان) خفیہ اداروں کی کاروائی جعلی مرچ مصالحہ اوردیگر اشیاء فروخت کرنے والے دو افراد کو جعلی اشیاء سمیت گرفتار کر لیا،جعلی مرچ مصالحہ جات کے سیمپل لیبارٹری بجھوادیئے،زیر استعمال سوزوکی کیری ڈبہ اوررکشہ سامان سمیت تھانہ میں بند جعلی اشیاء کے سیمپل لیبارٹری کو بجھوادئے ہیں لیبارٹری رپورٹ کے بعد ن افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی (اسسٹنٹ کمشنر لیہ)تفصیل کے مطابق خفیہ اداروں کاایم ایس مارکیٹ چوک اعظم میں قائم ملاوٹ زدہ مرچ،مصالحہ ،مہندی،ناقص بسکٹ ،رس،قورمہ مصالحہ ، اوردیگر اشیاء کی سپلائی کرنے والے دوافراد شیر علی اورمحمداکرم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اوران کے قبضے سے کافی مقدارمیں جعلی مرچ،مصالحہ ،مہندی،ناقص بسکٹ ،رس،قورمہ مصالحہ ،بریانی مصالحہ ،چائینہ سالٹ اوردیگر اشیاء پکڑ لی اوران کو ان کے زیر استعمال سوزوکی کیری ڈبہ نمبری اوررکشہ نمبری جن میں منوں کے حساب سے ملاوٹ شدہ مرچ مصالحہ جات لوڈ تھے کو تھانہ چوک اعظم کے حوالے کردیا ،اسسٹنٹ کمشنر لیہ عثمان منیر بخاری اور تحصیل سینٹر ی انسپکٹرراناحنیف محسن نے میڈیا کو بتایا کہ ہم نے دکان کو سیل کردیا ہے اور ان کا سامان سپلائی کرنے والی گاڑی کو تھانہ میں بند کر دیا ہے اورملاوٹ شدہ اشیاء کے سیمپل لیباٹری کو بجھوادئے ہیں اگر لیبارٹری میں ان کے سیمپل فیل ہوگے تو ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ گرفتار ہونے والے دونوں افراد کو شخصی ضمانت کر تھانے سے رہا کررہے ہیں اور ان کی زیر استعمال سوزوکی کیری ڈبہ کو سامان سمیت تھانہ میں بند کر دیا ہے ۔

pic chowk azam 222(1)
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا .. ازقلم: حسیب اعجاز عاشر

Next Post

لیہ ۔ پولیس نے مغویہ بیٹی کو برآمد نہ کیا تو تھانہ سٹی کے سامنے خود سوزی کرلیں گے ،محمد مٹھو

Next Post

لیہ ۔ پولیس نے مغویہ بیٹی کو برآمد نہ کیا تو تھانہ سٹی کے سامنے خود سوزی کرلیں گے ،محمد مٹھو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.