• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نو تعمیر ماڈل بازار پالیسی سازوں کی غیر دانشمندانہ حکمت عملی کے سبب تندور بن گیا

webmaster by webmaster
جون 7, 2016
in First Page
0

ramzan bazarلیہ(صبح پا کستان )پونے دو کروڑ روپے کی لاگت سے پایہ تکمیل کو پہنچنے والارمضان بازار پالیسی سازوں کی غیر دانشمندانہ حکمت عملی کے سبب تندور بن گیا قدم قدم پر بنائی گئی شاپس خریداروں کیلئے پل صراط ،لوہے کی چھتوں سے امڈنے والے آگ سے لوگوں کو تحفظ کیلئے عارضی شامیانہ لٹکا دیئے گئے،تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کے خصوصی احکامات کے تحت صوبہ بھر کے دیگر اضلاع کی طرح لیہ میں بھی ماڈل بازار قائم کیا گیا ہے لیہ میں تعمیر ہونے والے ماڈل بازار پر تقریباًپونے دو کروڑ روپے کی خطیر اخراجات آئے ہیں تقریباً4کنال رقہ پر محیط ماڈل بازار میں تقریباً2سو شاپس تعمیر کی گئی ہیں داخلی اور خارجی ایک ہی راستہ ہونے کی بنا پر رمضن ماڈل بازار کے آغاز کے بعد خریداروں کے شدید متوقع رش کی بدولت اندازہ لگایا جا رہاہے کہ ماڈل رمضان بازارسے اشیائے خوردونوش سامان ضروریہ خرید کرنے والے صارفین پل صراط عبور کریں گے لیہ میں موسم گرما کے حالیہ دنوں میں 45سے50ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا جا رہا ہے اور پہلے ہی دن جب دکاندارپنا سامان سجانے میں مصروف ہیں تو لوہے (آئرن ) سے تیار شدہ چھتوں سے برستی آگ اورتپش کی وجہ سے دوکاندار و عملہ کے ہوش جاتے رہے گرمی سے بچنے کیلئے سرکار نے ٹین کی چھتوں کے اوپر شامیانہ لٹکا دیئے ہیں صارفین وعملہ کی طرف سے شدید خدشات ظاہر کئے جارہے ہیں کہ شدید گرمی میں بل سوچے سمجھے ڈیزئن کئے گئے ماڈل رمضان بازار عوام کیلئے سہولت کا نہیں زحمت کا سبب بنے گا۔

ramzan bazar
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ نالہ کریک میں پانی کی سطح میں تشویشناک اضافہ، نشیب میں زمینی راستہ منقطع ہونے کا قوی امکان

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ دریائے سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے حفاظتی بند بنائے جائیں گے ، صاحبزادہ فیض الحسن ایم این اے

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ دریائے سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے حفاظتی بند بنائے جائیں گے ، صاحبزادہ فیض الحسن ایم این اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.