• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کے پی کے کے وفد کی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کادورہ

webmaster by webmaster
مئی 20, 2016
in First Page
0

کے پی کے کے وفد کی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کادورہ
PIC Layلیہ(صبح پا کستان) العباس بھٹی ٹرسٹ وجی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے چیئرمین رائے حاجی غلام عباس بھٹی نے کہا ہے کہ وہ لیہ ضلع میں جہالت کے خاتمہ اور علم کی روشنی پھیلانے وغریب ، مزدور ، بے سہارا افراد کے بچوں کے اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے لار ہے ہیں اور اس مشن کی تکمیل کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے کے پی کے کے ایک وفد جس کی قیادت محمد نواز خان کررہے تھے سے جی سی یونیورسٹی لیہ کیمپس میں وزٹ کے دوران کیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ لیہ ضلع اور دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے بچوں وبچیوں کو میڈیکل کی تعلیم کے مواقع فراہم کئے جارہے ہیں ۔ انھوں نے وفد کو بتایا کہ اس مشن میں جاگیرداروں وڈیروں اور سرداروں نے روڑے اٹکانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے رہے لیکن میں اس کی پرواہ کئے بغیر اپنے مشن پر عمل پیرا ہوں اور لیہ ضلع کے بچے وبچیاں جو تعلیم کے زیور سے آراستہ ہورہے ہیں میرا اثاثہ ہیں آخری سانس تک اس مشن کو جاری رکھوں گا۔

Previous Post

لیہ ۔ ماہ صیام کے دوران ضلع میں پانچ سستے رمضان بازار لگائے جائیں گے ۔ڈی او سی محبوب احمد

Next Post

لیہ ۔ پی پی 265سے ایم پی اے کا الیکشن لڑوں گا ، ملک افتخار جکھڑ

Next Post

لیہ ۔ پی پی 265سے ایم پی اے کا الیکشن لڑوں گا ، ملک افتخار جکھڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.