• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ماہ صیام کے دوران ضلع میں پانچ سستے رمضان بازار لگائے جائیں گے ۔ڈی او سی محبوب احمد

webmaster by webmaster
مئی 20, 2016
in First Page
0

 ماہ صیام کے دوران ضلع میں پانچ سستے رمضان بازار لگائے جائیں گے ۔ڈی او سی محبوب احمد
Pic From Layyah 20-5-2016(a)لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں ما ہ صیا م کے دوران پا نچ سستے رمضان بازاروں میں معیاری اشیا ء خو ردو نو ش کی فراہمی کے علا وہ طے کر دہ ایس ا و پی پر عملدرآمد کے لئے تمام متعلقہ ادارے اپنے اپنے ڈیو ٹی روسٹر ترتیب دے کر عملد درآمد کو یقینی بنا نے کے لئے اقداما ت عمل میں لا ئیں یہ با ت ڈی او سی محبوب احمد نے سستے رمضان بازاروں کے انعقاد کے لئے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہی ۔ اجلا س میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ سید عثما ن منیر بخا ری ، اسسٹنٹ کر وڑ محمد تنو یر یزداں ، ٹی ایم او کر وڑ ممتاز حسین کلا چی ، ٹی ایم او چوبا رہ آصف جا وید ، ای اے ڈی اے محمد طا ہر ، محمد زراعت ، سول ڈیفنس ، 1122، پو لیس ، صحت کے حکا م کے علا وہ صدر انجمن تا جران لیہ واحد بخش با روی ، سیٹھ محمد اسلم خان ، صدر انجمن تا جران کروڑ حا جی مختیار حسین نے شرکت کی ۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ سستے رمضان بازاروں میں شہر یو ں کی سہو لت کے لئے نر خ نامے خصوصی الیکٹر ونک بورڈ کے ذریعے آویزاں کیے جا ئیں گے ، رمضان بازاروں کو خوبصورت ، صاف اور تمام ضروری سہو لیا ت کی فراہمی کو یقینی بنایا جا ئے گا ۔ سیکورٹی انتظا ما ت کے لئے پو لیس فورس ، شہری دفا ع کے رضا کار کی خد مات کے علا وہ سی سی ٹی وی کیمر ے لگا ئے جا ئیں ، رمضان بازاروں میں معیاری و تا زہ پھل و سبز یاں و دیگر اشیا ئے خوردو نوش اعلیٰ کو الٹی کی فروخت کے لئے رکھی جا ئیں گی اور خواتین و سینئر شہری کے لئے الگ سے کا ؤنٹر قائم کیے جا ئیں ۔سستے رمضان بازاروں میں ڈاکٹر ز ، پیرا میڈیکل سٹاف کے علا وہ ایمبو لینس اور ادویات کی مو جو دگی کو بھی یقینی بنا یا جا ئے گا ۔ اجلا س میں رمضان بازاروں کے بہتر انعقاد کے لئے ڈی او سی محبوب احمد نے مو ثر اقداما ت عمل میں لا نے کی ہدایت کی ۔

Previous Post

لیہ ۔محکمہ تعلیم کی کا رکر دگی کا جا ئزہ اجلاس ، ڈی ایم او عثمان منیر بخاری نے صدارت کی

Next Post

لیہ ۔ کے پی کے کے وفد کی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کادورہ

Next Post

لیہ ۔ کے پی کے کے وفد کی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کادورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.