• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دھوری اڈہ ۔پا سکو کوارڈینٹر کمرے میں بند ، چیئرمین کاشراب کے نشہ میں دھت ہوکر زبردستی چہتوں کوباردانہ دلوانے کی کوشش

webmaster by webmaster
مئی 14, 2016
in First Page
0

پا سکو کوارڈینٹر کمرے میں بند ، چیئرمین کاشراب کے نشہ میں دھت ہوکر زبردستی چہتوں کوباردانہ دلوانے کی کوشش

Farmer Protest
Farmer Protest

دھوری اڈہ (صبح پا کستان ) پاسکو سنٹردھوری اڈہ پرمقامی چیئرمین کاشراب کے نشہ میں دھت ہوکر زبردستی چہتوں کوباردانہ دلوانے کی کوشش کوارڈینئٹرکوکمرے میں بند کر کے محبوس بنائے رکھا اور من پسند افراد کے ٹوکن کٹوائے گئے باردانہ نہ ملنے پر ایم ایم روڈ بلاک کر دی دو گھنٹے ٹریفک جام رہی مسافروں کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ضلع لیہ بھر کے پاسکوسنٹر بند کر کے دھوری اڈہ پہنچ گئے گندم خریداری بند کسان پریشان  تفصیلات کے مطابق

دھوری اڈہ پاسکوسنٹرکے کوارڈینئٹرعلی احمد نے بتایا کہ مقامی چیئرمین مہرنورمحبوب میلوانہ روزانہ ہمیں تنگ کرتا ہےزبردستی چہتوں کوباردانہ فراہم کرنے کیلئے دباوٗ ڈالتا ہے اور باردانہ لے جاتا ہے آج تقریباٗ چاربجے ہم سنٹر پر کام میں مصروف تھے کہ اچانک موصوف شراب کے نشہ میں دھت ہوکر پانچ چھ ساتھیوں کے ہمراہ آیا اور زبردستی ٹوکن کاٹنے کوکہا میں باہر نکل گیا کمپیوٹرآپریئٹرملک عامررضا کو کمرے میں بند کر کے زبردستی اس کا گریبان پکڑکردو ٹوکن کٹوائے موقع پاکر کمپیوٹر آپریئٹرعامر باہر بھاگ نکلا چیئرمین پیچھا کرتا ہوا اس کے پیچھے آگیا ادھر سے پراجیکٹ منیجرثناٗ اللہ اور سنٹر انچارج محمداسلم قریشی بھی آگئیان کی DSC01826موجودگی میں غلیظ گالیا ں دیتا ریا جان سے مارنے کی دھمکیا ں بھی دیں اس موقع پرسنٹرانچارج محمداسلم اورپی ایم ثناٗاللہ نء کہا کہ یہ موصوف اس سے قبل پہلے کوارڈینٗترمحمدجاوید سے بدتمیزی کرچکا ہے اور ڈی سی اولیہ کی موجودگی میں معافی مانگی بعد میں اس کاتبادلہ کروادیا اب نئے کوارڈینئٹرکے دست وگریبان ہو گیا روزانہ یہاں آکر عملہ کوہراساں کرتا ہے اور من پسندافراد کوباردانہ فراہم کرنے کیلئے دباوء ڈالتا ہے آج ہماری موجودگی میں نشہ کی حالت میں آیا ہمراے سٹاف کوہراساں کیا اورزبردستی ٹوکن کٹوائے باردانہ نہ ملنے پر ساتھیوں کے ہمراہ ایم ایم روڈ بلاک کر کے اپنے کئے پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہم اب مزید برداشت نہیں کرینگے بہت ہو گیا واقوع کی اطلاع ڈی پی او لیہ ڈی آئی جی اور اسلام آباد دی مقامی پولیس کوآگاہ کیا دوگھنٹے روڈ بلاک رہی مگر مقامی پولیس نہ آئی ہمارے اہلکار غیرمحفوظ ہیں کوئی سیکورٹی نہیں مقامی چیئرمین کے رویہ کے خلاف ضلع لیہ بھر کے پاسکوسنٹر بند کرکے عملہ دھوری اڈہ پہنچ گیا اور ضلع لیہ بھر میں گندم خریداری بندکردی جس سے کسان پریشان ہیں جبکہ دوسری جانب مقامی چیئرمین مہرنورمحبوب میلوانہ نے پاسکوعملہ کے رویہ کے خلاف ایم ایم روڈ بلاک کردی جس سے ٹریفک دوگھنٹے تک جام رہی مسافروں کوشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑا مہرنورمحبوب کا کہنا تھا کہ سنٹرانچارج آٹھ آٹھ دن ٹریکٹرٹرالیاں خالی نہیں کرتا ایک سوایک کلو کی بجائے ایک سوتین کلوبھرتی وصول کرتا ہے سوبوری گندم پرتین بوری گندم اضافی وصول کرتا ہے سنٹرانچارج انتہائی کرپٹ اور بداخلاق ہے کسانوں کودونوں ہاتھوں سے لوٹ رہاہے ہم ایسا ہرگز نہیں ہونے دینگے آج ہڑتال ختم کردی ہے سومواروالے دن پھر ہڑتال کرینگے

pasko
رپورٹ ۔ ممتاز خان مچھرانی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بس نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا، دو خواتین جاں بحق ، ایک شخص شدید زخمی

Next Post

شب وروز زند گی قسط 60 .... انجم صحرائی

Next Post
شب وروز زند گی قسط 60   ….  انجم صحرائی

شب وروز زند گی قسط 60 .... انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.