ملتان{ صبح پا کستان} ہا ءیکورٹ ملتان بنچ کے دو رکنی بنچ نے لیہ سے پی ٹی آئی کے سابق ممبرقو می اسمبلی ملک نیاز احمد جکھڑ امیدوار صوبائی اسمبلی سردار شہاب الدین خان سیہڑ ، سید رفاقت علی گیلانی اور کرنل {ر} شعیب حمید امیر ملک کی 15 مئی تک حفا ظتی ضمانت منظور کر لی ۔
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more