• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہباز شریف اور مریم نواز سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر کی ملاقات

webmaster by webmaster
اکتوبر 15, 2021
in First Page, لاہور
0
شہباز شریف اور مریم نواز سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر  کی ملاقات

لاہور ۔ قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اورپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے لاہور میں ملاقات کی۔

ظہرانے پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، علاقائی صورتحال اور خطے میں امن، خصوصی طور پر افغانستان کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے شہباز شریف کی پنجاب میں بطورِ وزیر اعلی پنجاب خدمات کو سراہا۔

ملاقات میں مسلم لیگ ن کے دور میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور مسلم لیگ ن کے دور میں معاشی ترقی کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس سے قبل امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے بھی ملاقات کی۔

مریم نواز اور امریکی ناظم الامور کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی، دونوں کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال، پاک امریکا تعلقات، عالمی وعلاقائی امن وسلامتی، خطے اور بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ کیا گیا۔

خواتین اور بچوں کے حقوق، تعلیم وصحت اور دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط کے فروغ سمیت مختلف امور پر بھی بات کی گئی۔

اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ افغانستان کو اپنا قریبی ہمسایہ سمجھتے ہیں اور اس کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں، ہم افغان عوام، خواتین اور بچوں کے لئے امن، ترقی اور خوش حالی کے خواہاں ہیں، افغانستان کے عوام کی انسانی مدد کے لئے پوری دنیا کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

Source: /https://lahorenews.tv//
Previous Post

لیہ میں تاریخی ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے جا رہے ہیں ۔ رفاقت گیلانی

Next Post

غیرت کے نام پر قتل، شادی میں تاخیرکیوں , تحریر : افضال احمد

Next Post
غیرت کے نام پر قتل، شادی میں تاخیرکیوں  ,  تحریر : افضال احمد

غیرت کے نام پر قتل، شادی میں تاخیرکیوں , تحریر : افضال احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.