• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی سے تحریک انصاف کی تنظیمی، پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی

webmaster by webmaster
اکتوبر 6, 2021
in First Page, لاہور
0
وزیراعلی سے تحریک انصاف کی تنظیمی، پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی

لاہور . وزیراعلی پنجاب سے تحریک انصاف کی تنظیمی اور پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ شکوے شکایات، فنڈز کی مانگ، صفائی کی صورتحال پر کارکنوں نے جذباتی تقاریر کیں۔ خواتین ارکان اسمبلی بھی فنڈز نہ ملنے کے معاملے پر بول پڑیں۔

کارکنوں نے وزیراعلی سے ملاقات نہ ہونے پر شکوے شکایات کیں۔ 14 سے زائد کارکنوں کی جذباتی تقاریر، وزیراعلی نے صبر سے سب کو سنا۔ ایک کارکن نے وزیراعلی سے سوال کیا کہ جناب وزیراعلی ہم آپ سے کیسے مل سکتے ہیں۔ ایک کارکن نے شکوہ کیا کہ جناب عثمان بزدار صاحب تین سال بعد اپ کارکنوں سے مل رہے ہیں۔ وزیراعلی نے جواب میں کہا کہ میں اپنے سٹاف کو کہتا ہوں کہ کارکنوں سے ملاقات کے لئے ایک سسٹم بنایا جائے۔ ملاقات میں کارکنوں کے موبائل فون باہر رکھوا لئے گئے۔ بعض ٹکٹ ہولڈرز نے کم فنڈز ملنے کی شکایات کیں۔ ٹکٹ ہولڈرز نے شکوے کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ترقیاتی فنڈز کم مل رہے ہیں۔ وزیراعلی نے جواب دیا کہ ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو فنڈز دیئے جا رہے ہیں۔

وزیراعلی نے لاہور کے ارکان اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز دو گنا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان نے بھی ترقیاتی فنڈز دینے کا مطالبہ کر دیا۔ بعض کارکنوں نے لاہور کے کئی علاقوں میں صفائی کی ناقص صورتحال بارے بھی شکایات کیں۔ کارکنوں نے شکایات کرتے ہوئے کہا کہ بند پار علاقوں میں صفائی کی صورتحال تشویش ناک ہے۔ بند پار علاقے میں سیوریج کی صورتحال بارے بھی شکایات کیں۔ فاطمہ چدھڑ نے وزیراعلی سے درخواست کی کہ رائے ونڈ سے الیکشن لڑنا چاہتی ہوں مجھے فنڈز دیئے جائیں۔

Source: https://lahorenews.tv/
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ مرحوم میآ ں تنویر احمد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ، ناءب امیر جماعت اسلامی پا کستان لیاقت بلوچ کی خصو صی شرکت

Next Post

لیہ ۔ سرکاردوجہاں ﷺکی ولادت باسعادت کی تقریبات عقیدت و احترام اور شایان شان طریقہ سے منعقدکی جائیں گی ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا ء

Next Post
لیہ ۔ سرکاردوجہاں ﷺکی ولادت باسعادت کی  تقریبات عقیدت و احترام اور شایان شان طریقہ سے منعقدکی جائیں گی ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا ء

لیہ ۔ سرکاردوجہاں ﷺکی ولادت باسعادت کی تقریبات عقیدت و احترام اور شایان شان طریقہ سے منعقدکی جائیں گی ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا ء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.