• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ، مخالفین کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری

webmaster by webmaster
اکتوبر 4, 2021
in First Page, لاہور
0
حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ، مخالفین کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری

 

لاہور . مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ، مخالفین کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری،سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی شیر علی گورچانی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی،2روز میں 5سابق ارکان اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔

پنجاب اسمبلی کےاپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز جنوبی پنجاب کے دورے کے دوران سیاسی محاذ پر سرگرم ،سیاسی مخالفین کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری۔حمزہ شہباز سے راجن پور سے تعلق رکھنے والے سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیرعلی گورچانی کی ملاقات، مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ملتان سے پیپلزپارٹی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اسحاق بچہ بھی لیگی سکواڈ میں شامل ہوگئے

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سے خانیوال کے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے جمیل شاہ کی ملاقات،لیگی قیادت پر اعتماد کا اظہار اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا،مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 271 سےپیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر اختر علی گوپانگ بھی مسلم لیگ ن میں شامل، ملتان سے بریگیڈیئر ریٹائرڈ قیصر بھی ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن کا حصہ بن گئے۔

حمزہ شہباز نے مسلم لیگ میں میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنماؤں کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ مسلم لیگ ن ملک کی بڑی جماعت ہے، جوعوامی ایشوز پر بھرپور آواز بلند کررہی ہے ۔

Source: https://lahorenews.tv/
Tags: multan news
Previous Post

71 ہزار گھروں میں ڈینگی لاروا کے ثبوت ملے ہیں: یاسمین راشد

Next Post

پنڈورا پیپرز جاری، پاکستان کے موجودہ و سابق وزرا، بیورو کریٹس، سابق جرنیل، کاروباری شخصیات کے نام شامل

Next Post
پنڈورا پیپرز جاری، پاکستان کے موجودہ و سابق وزرا، بیورو کریٹس، سابق جرنیل، کاروباری شخصیات کے نام شامل

پنڈورا پیپرز جاری، پاکستان کے موجودہ و سابق وزرا، بیورو کریٹس، سابق جرنیل، کاروباری شخصیات کے نام شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.