لیہ {صبح پا کستان} مقامی ہاٹ ایف ایم 89 ریڈ یو کے ٹیم ممبر حبیب اللہ جکھڑ بقضاءے الہی وفات پا گئے ہیں ۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ آج 29 ستمبر 2021 بعد نماز ظہر 3 بجے مر کزی عید گاہ للی لال روڈ لیہ میں ادا کی جا ءے گی
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more