لیہ {صبح پا کستان} تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ لعل عیسن کے آپریشن ٹھیٹر میں پرا ءیویٹ شخص کی خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر نے کا واقعہ ، ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر اسلم ،سینءر سرجن ملک منیر ، ایڈ من ، ڈ سپنسر سمیت 8 افراد کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کا حکم ۔
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more