کروڑ لعل عیسن ( صبح پاکستان )مقامی ایم این اے عبدالمجید نیازی کی جانب سے انجمن تاجران کے نایب صدر پر مبینہ تشدد کے خلاف شهریوں کی احتجاجی ریلی ایم این اے کے خلاف نعرے بازی تکبیر چوک کو ٹایروں کو آگ لگاکر روڈ بند کردیا
احتجاجی ریلی سے سابق وفاقی وزیر سردار بهادر احمد خان سابق چیرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ سردار ذوالفقار علی سهڑ ایڈوکیٹ حافظ محمد اسحاق قاری حسین اولکھ ودیگر کا خطاب احتجاجی ریلی جنوبی بازار سے شروع هوکر تکبیر چوک پر اختتام پزیر هویی جس میں سینکڑوں افراد ایم این اے عبدالمجید نیازی کے خلاف شدید نعرے بازی کررهے تھے صدر انجمن تاجران کے خلاف بھی نعرے بازی
تکبیر چوک پر اپنے اپنے خطاب میں کها که دھاندلی سے بنایا گیا ایم این اے عبدالمجید نیازی آے روز کسی نه کسی شریف آدمی کیساتھ مار پیٹ کرتا هے جو که انتهای المناک صورتحال هے جس کی وجه سے صدیوں سے آباد اس شهر کا سکون برباد هوکر ره گیا هے اور شهری خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے هیں جوکه تکلیف دے اور قابل مزمت هے شهریوں کے ساتھ زیادتی هرگز برداشت نهیں کریں گے مظلوموں کے ساتھ هیں اگر وقت آیا تو ایم این اے کا گھراو کریں گے احتجاجی دھرنا میں سینکڑوں لوگوں نے غم وغصه کا اظهار کیا اور انجمن تاجران کے صدر کی جانب سے اپنے نایب صدر کا ساتھ نه دینے پر حاجی مختیار کے خلاف نعرے لگاتے هوے اعلان لاتعلقی کیا