• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ، چک , 105 زہریلی مٹھائی سے ہلاکتیں،پولیس کی کاروائی، تفتیش کا دائرہ وسیع

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2016
in First Page
0

 چک , 105 زہریلی مٹھائی سے ہلاکتیں،پولیس کی کاروائی، تفتیش کا دائرہ وسیع
مقبول ٹریڈرزچوک اعظم کے مالک مقبول جٹ اوراسکے بھائی وسیم نے اپنے گھر میں پلانٹ لگایاہواتھااوروہیں پر ڈرون کی تیاری اورپیکنگ وغیرہ کرتے تھے پولیس نے رات گئے ڈرون کوتیارکرنے والے پلانٹ پر چھاپہ مارکرکافی مقدارمیں ساشے ،پیکنگ کا سامان ،پلانٹ اور دیگر اشیاء قبضہ میں لے لی ہیں
وقوعہ میں اہم پیش رفت، 5مزیداشخاص زیرحراست،حراست میں لئے گئے اشخاص میں محکمہ زراعت کا اہلکاربھی شامل(ڈرون)تیارکرنے والاپلانٹ سیل، واقعے کے ذمہ دار تمام افرادکوکٹہرے میں لایاجائے گا۔ڈی پی او
1لیہ ( صبح پا کستان) فتح پور کے نوا حی علا قہ چک 105 میں زہریلی مٹھائی سے ہونے والی ہلاکتوں کے وقوعہ کی تفتیش کاپولیس نے دائرہ کاروسیع کیاہواہے پولیس نے موقع سے قبضہ میں لئے گئے (ڈرون)کی بابت تفتیش وتحقیق کاآغاز کیاتو اہم پیش رفت ہوئی اور پولیس نے اس سلسلے میں 5مزیداشخاص کو بھی حراست میں لے لیا جبکہ حراست میں لئے گئے اشخاص میں محکمہ زراعت کا فیلڈاسسٹنٹ بھی شامل ہے مذکورہ (ڈرون)چوک اعظم میں ہی تیارکی جاتی تھی مذکورہ ڈرون تیارکرنے کیلئے مقبول ٹریڈرزچوک اعظم کے مالک مقبول جٹ اوراسکے بھائی وسیم نے اپنے گھر میں پلانٹ لگایاہواتھااوروہیں پر ڈرون کی تیاری اورپیکنگ وغیرہ کرتے تھے پولیس نے رات گئے ڈرون کوتیارکرنے والے پلانٹ پر چھاپہ مارکرکافی مقدارمیں ساشے ،پیکنگ کا سامان ،پلانٹ اور دیگر اشیاء قبضہ میں لے لی ہیں پولیس نے نہ صرف پلانٹ بلکہ ملتان روڈپر واقع مقبول ٹریڈرزکی دوکان کو بھی سیل کرادیا ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ جاں بحق ہونے والے افرادکوواپس تونہیں لایاجاسکتامگران کے لواحقین کو فراہمی انصاف ہمارافرض عین ہے اور اس ضمن میں تمام ترپہلوؤں کو مدنظررکھتے ہوئے تفتیش کی جارہی ہے ضلعی انتظامیہ سے بھی مسلسل رابطے میں ہیں انھوں نے کہا کہ پیشہ وارانہ مہارت کے حامل ہومیسائیڈیونٹ اورقابل پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تفتیش کررہی ہے اوروہ براہ راست خود تفتیش کی نگرانی کررہے ہیں انھوں نے کہا کہ تفتیش کادائرہ کاروسیع کیاہواہے زیرحراست اشخاص سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے او روقوعے میں جوبھی ملوث پایاگیااس سے کسی قسم کی رعائت نہیں برتی جائے گی اورتمام ذمہ داران کا کٹہرے میں لایاجائے گا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ملتان گریثرن ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ 2015-16کی تقریبِ تقسیم انعامات

Next Post

کوٹ سلطان ، راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج

Next Post

کوٹ سلطان ، راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.