• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پورا گھر قبرستان پہنچ گیا ہے ،پیسوں کا کیا کروں گا ؟

webmaster by webmaster
اپریل 25, 2016
in First Page
0

پورا گھر قبرستان پہنچ گیا ہے ،پیسوں کا کیا کروں گا ؟

زہریلی مٹھا ئی کا شکار ہو نے والے ایک بیٹی اور 8 بیٹوں کے والد عمر حیات کا سوال

umer hiyat chak 105
umer hiyat chak 105

لیہ (صبح پا کستان) زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 8بیٹوں ایک 1بیٹی کے جاں بحق ہونے والے والد عمر حیات نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورا گھر قبرستان میں پہنچ گیا ہے پہلے دن سے آج تک زندہ لاش کی طرح بیٹھا ہوں دن رات کی نیند ختم ہو چکی ہے ایسا کبھی سوچا ہی نہ تھا کہ ایسا ظلم بھی ہو جائے گا حکومت کی طرف سے دیئے جانے والے پیسوں کا کیا کروں گا جب خاندان کا کوئی بھی زندہ نہ بچا ہے ،اس نے حکومت کے اعلیٰ ترین عہدیداران سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں حکومت جو رقم خرچ کرتی ہے اس سے ہم غریب لوگ اس سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا سکتے میرے متاثرہ اور جاں بحق ہونے والے بچوں کو سرکاری ایمبولینس بھی نہ دی گئی۔

Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔عوام نے پنجاب حکو مت کی گڈ گورننس دیکھ لی ۔ ہسپتا لوں میں لوگ مر رہے ہیں

Next Post

لیہ ، چک 105میں صو بائی وزیر خوراک بلال یسین کی اوپن انکوائری

Next Post

لیہ ، چک 105میں صو بائی وزیر خوراک بلال یسین کی اوپن انکوائری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.