• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ گو رنمنٹ ایم سی مڈل سکو ل نمبر 2میں سکو ل کے طلباء اور اساتذہ کو تعریفی اسناد دینے کی تقریب

webmaster by webmaster
اپریل 24, 2016
in First Page
0

گو رنمنٹ ایم سی مڈل سکو ل نمبر 2میں سکو ل کے طلباء اور اساتذہ کو تعریفی اسناد دینے کی تقریب
Pic From Layyah 24-04-2016لیہ (صبح پا کستان) طا لب علمو ں کی کو الٹی ایجوکیشن کے لئے اساتذہ کر ام کے ساتھ ساتھ والدین بھی بھر پور محنت کے ذریعے سو فیصد نتا ئج کو یقینی بنا سکتے ہیں اس کے لئے بچوں کے والدین کی معاونت نہ صرف کو الٹی ایجو کیشن کے لئے ضروری ہے بلکہ سکو لو ں کے نتا ئج میں اضا فہ کے لئے بھی اساتذہ کرام اور والدین کی مشترکہ کو ششیں نتا ئج کو بہتر بنا سکتی ہیں یہ با ت گو رنمنٹ ایم سی مڈل سکو ل نمبر 2میں گزشتہ روز سکو ل کے طلبا ء کی پنجم و مڈل میں بہتر نتا ئج اور اساتذہ کو تعریفی اسناد دینے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مقررین نے کہی ۔ تقریب کی صدارت ہیڈ ماسٹر عبد الغفار کھیرانی نے کی جبکہ مہما ن خصوصی سینئر ہیڈ ماسٹر سید غلام مصطفی شاہ تھے تقریب میں طلبا ء نے سبق آموز خا کے ، پیش کیے جبکہ حسن قرات ، نعت خوانی ، تقاریر اور ملی نغمو ں کے مقابلے بھی ہو ئے اور سکو ل کے طلبا ء مبشر حسین او ر ہم نوا نے سرائیکی قوالی پیش کر کے سامعین سے خوب داد حاصل کی ۔ تقریب میں طلبا ء کے والدین نے بچوں کی بھر پو ر تیاری اور کوالٹی ایجو کیشن کے لئے اساتذہ کرام راول بلوچ ، چوہدری محمد جمیل و فہیم الدین بو دلہ کی شاندار خد ما ت کو سراج تحسین پیش کیا ۔ جن کی کاوشوں کی بدولت سکو ل کے طلبا ء نے 465، 464، 345، 355،354نمبر حاصل کر کے سکو ل کا سو فیصد رزلٹ آنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پر ہیڈ ماسٹر نے خطا ب کرتے ہو ئے والدین کو یقین دلا یا کہ سکو ل کا سو فیصد رزلٹ اساتذہ کی بھر پور محنت اور والدین کی معاونت سے مکمل ہوا ہے انہو ں نے اس جذبے کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح محنت سے کا م کر تے رہیں گے ۔ تقریب میں اساتذہ کرام اور طلبا ء کے والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں نما یا ں کا رکردگی کے حامل طالب علمو ں میں انعاما ت اور اساتذہ کرام میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے ۔

Pic From Layyah 24-04-2016

Tags: layah news
Previous Post

عشق عام ہوتا جا رہا ہے .. تحریر:انعام الحق

Next Post

لیہ میں زیریلی مٹھائی کھانے سے 22افراد کی موت نے حکومت پنجاب کی کاغذی مہموں کا پول کھول دیا،جاوید کنجال

Next Post

لیہ میں زیریلی مٹھائی کھانے سے 22افراد کی موت نے حکومت پنجاب کی کاغذی مہموں کا پول کھول دیا،جاوید کنجال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.