• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سر براہ عوامی راج جمشید دستی کا دورہ لیہ

webmaster by webmaster
اپریل 23, 2016
in First Page
0

سر براہ عوامی راج جمشید دستی کا دورہ لیہ
بھٹہ مزدوروں کے مطا لبات ایک ہفتہ میں تسلیم کئے جائیں وگرنہ بھر پور احتجاج ہو گا ۔ جمشید خان دستی
زہریلی مٹھائی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، تعداد 19تک جاپہنچی ، جمشید خان دستی کا لواحقین سے اظہار تعزیت
labourلیہ(صبح پا کستان)بھٹہ مزدوروں کا بھٹہ مالکان کے ناروا سلوک کے خلاف شدید احتجاج، ٹی ڈی اے چوک بند کر دیا، سربراہ عوامی راج جمشید دستی کی شرکت، مطالبات تسلیم کرنے کے لئے ایک ہفتہ کا وقت دے دیا گیا۔تفصیل کے مطابق رواں ہفتہ میں دوسری مرتبہ بھٹہ مزدوروں نے طے شدہ اجرت نہ ملنے، سوشل سیکورٹی کارڈ نہ بننے اور بھٹہ مالکان کے ناروا سلو ک کے خلاف ٹی ڈی اے چوک پر انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ ٹی ڈی اے پر احتجاج کے دوران سٹرک مکمل طور پر بلاک رہی۔ مرکزی صدر پاکستان عوامی راج جمشید خان دستی نے بھٹہ مزدوروں کے احتجاج میں شرکت کرتے ہوئے اظہار یکجہتی کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہاکہ حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں اور ان کو عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔ بھٹہ مالکان ، مزدوروں کا خون چوس رہے ہیں مگر ان سے کو ئی حساب کتاب کرنے والا نہیں۔ انہوں نے ایک ہفتہ کا وقت دیتے ہوئے کہاکہ اگر بھٹہ مالکان کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو چوک اعظم ، لیہ کی سٹرکوں پر بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ بعدا زاں ایم این اے جمشید دستی و سمیت مظاہرین نے سخت گرمی میں سڑک پر دھرنا بھی دیا۔ ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو موقع پر پہنچے اور مظاہرین، جمشید دستی سے مذاکرات کرتے ہوئے ان کے مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو نے ایم این اے جمشید دستی کا یقین دلایا کہ دو روز میں بھٹہ مزدروں کے عہدیداران سے میٹنگ میں ان کے جائر مطالباتسلیم کرتے ہوئے مزدور پر تشدد کرنے والے بھٹہ مالک کے خلاف فوری کارروائی کی منظوری دی جس کے بعد مظاہرین پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔

labour
زہریلی مٹھائی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، تعداد 19تک جاپہنچی ، جمشید خان دستی کا لواحقین سے اظہار تعزیت
لیہ()زہریلی مٹھائی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، تعداد 19تک جاپہنچی، سربراہ پاکستان عوامی راج جمشید خان دستی کی لواحقین کے گھر آمد، متاثرین کو ہسپتال میں بہتر طبی امداد نہ ملنے پر وزیر اعلی پنجاب ، چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ۔ سربراہ پاکستان عوامی راج جمشید خان دستی گزشتہ روز زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں بحق ہونے والے لواحقین سے اظہار ہمدردی کے لئے پہنچنے تو لواحقین نے موقع پر موجود سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ کو آڑے ہاتھوں لیا او ر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ناقص طبی سہولیات او ر ڈاکٹروں کی غفلت کی شکایت کے انبار لگاتے ہوئے جنوبی پنجاب میں اتنے بڑے واقعہ پر خادم اعلی کا نوٹس نہ لینے اور امدادی رقم کا اعلان نہ کرنے پر سابق صوبائی وزیر سے ہسپتالوں کی صورتحال وزیر اعلی کے علم میں لانے کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر سربراہ جمشید خان دستی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زہریلی مٹھائی سے متعدد خاندان اجڑ چکے مگر نہ تو خادم اعلی کو جنوبی پنجاب کے یہ غریب نظر آئے اور نہ ہی علاج معالجہ میں کوتاہی کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کے لئے کوئی احکامات آئے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ نااہل وزیر اعلی کو مستعفی ہونا چاہیے اور لیہ کے ممبر ان اسمبلی استعفے دے کر اپنے آپ کو عوام کے عدالت میں پیش کریں۔ انہو ں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سوموٹو ایکشن لینے کامطالبہ کیا

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ صحت پنجاب کی طرف سے پیرامیڈیکس کے مختلف کیڈرز کی اپ گریڈیشن کرنے احکامات جاری

Next Post

چوک اعظم ۔پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت طلبہ کی اولین ذمہ داری ہے ۔نثار احمد صوبائی صدر اسلامی جمعیت طلبہ

Next Post

چوک اعظم ۔پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت طلبہ کی اولین ذمہ داری ہے ۔نثار احمد صوبائی صدر اسلامی جمعیت طلبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.