• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ 98کروڑ 99لا کھ ر وپے سے زائد لا گت سے 333ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جا رہے ۔ مہر اعجاز اچلا نہ

webmaster by webmaster
اپریل 23, 2016
in First Page
0

لیہ ۔ 98کروڑ 99لا کھ ر وپے سے زائد لا گت سے 333ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جا رہے ۔ مہر اعجاز اچلا نہ

Pic From Layyah 23-04-2016لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ کے 16لا کھ شہر یو ں کو جد ید اور معیاری سوشو فزیکل انفراسٹیکچر کی فراہمی کے لئے 98کروڑ 99لا کھ ر وپے سے زائد لا گت سے 333ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جا رہے ہیں جن پر معیاری تعمیراتی میڑیل کے استعما ل کو یقینی بنانے کے لئے متعلقہ ادارے مو ثر ما نیٹرنگ میکنزم کو اپنا تے ہو ئے کا م کر یں یہ با ت چیئر مین ڈسٹرکٹ سٹرننگ کمیٹی صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہی ۔ ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد ، ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ، سابق ایم پی اے ملک عبد الشکور سواگ ، چوہدری رضوان مو جو د تھے ۔ اجلا س میں ملٹی میڈیا کے ذریعے ڈی او پلا ننگ عرفان انجم نے فلڈ ارینجمنٹ ، گندم خریداری مہم ، ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پروگرام ، پراونشل اے ڈی پی اور پا ک ایم ڈی جی ایس ترقیاتی منصوبوں پر کا م کی رفتار و فنڈز کے استعما ل کے با رے میں بریفنگ کے دوران بتا یا کہ ضلع لیہ میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پر وگرام کے تحت 42سکیمیں 125ملین روپے کی لا گت سے ، صوبا ئی بلڈنگز کی 38سکیمیں 1764.40ملین روپے کی لا گت سے ، صوبا ئی ہا ئی وے کی 17سکیمیں 6867ملین روپے کی ،پبلک ہیلتھ انجینئر نگ کی 12سکیمیں 399.939ملین روپے کی لاگت سے ، صوبا ئی اے ڈی پی کی 17سکیمیں 494.862ملین روپے کی لا گت سے جبکہ پا ک ایم ڈی جی ایس ترقیاتی منصوبوں کی 207سکیمیں 248ملین روپے کی لا گت سے مکمل کی جا رہی ہیں ۔ اجلاس میں ایکسئین انہار نو شاد انجم ، ای ڈی او ورکس راجہ لہراسب ، ایس ڈی او ہا ئی وے نو ر خان ، ایس ڈی او بلڈنگ سید عامر شاہ ، چوہدری ذوالفقار احمد ، ٹی ایم او عثما ن جا وید ، ذکا ء اللہ نیازی اور ڈی جی ایم پاسکو نے مختلف امور کے بارے میں کام کی رفتار کے بارے میں بھی آگا ہ کیا ۔ ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے افسران پر زور دیا کہ ترقیا تی منصوبوں کو انتہا ئی تو جہ اور لگن سے مکمل کر نے کے لئے ذمہ داریوں سے خدما ت سرانجا م دیں تا کہ شہر یو ں کو ترقی کے ثمرا ت سے جلد مستفید کیا جا سکے ۔ اور زیر التوا ء سکیمیوں کو ترجیح بنیادوں پر مکمل کر نے کے لئے تفصیلی رپو رٹس بھجو ائی جا ئیں انہو ں نے بعض منصوبوں کی فزیکل چیکنگ کے لئے متعلقہ اداروں کو ہدایا ت دیں ۔

Pic From Layyah 23-04-2016

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بذریعہ قرعہ اندازی دو خوش نصیبوں میں آٹو رکشے تقسیم کیے جا ئیں گے ۔چیئر مین ڈسٹرکٹ زکو اۃ کمیٹی چوہدری عبد المجید

Next Post

سانحہ گیارہ موڑ فتح پور ۔ معاملے کی مکمل تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کردی گئی ہے ۔ رانا گلزار ڈی سی او

Next Post

سانحہ گیارہ موڑ فتح پور ۔ معاملے کی مکمل تحقیقات کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کردی گئی ہے ۔ رانا گلزار ڈی سی او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.