• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دھوری اڈہ ۔فاریسٹ اہلکاران اور ٹمبر مافیاکی ملی بھگت سے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں قیمتی درختوں کا صفایا

webmaster by webmaster
مئی 7, 2016
in Dhori adda
0

فاریسٹ اہلکاران اور ٹمبر مافیاکی ملی بھگت سے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں قیمتی درختوں کا صفایا
hytدھوری اڈہ ( صبح پا کستان)چوک اعظم فصیل آباد روڈ حیات مائنر سے فاریسٹ گارڈ اور بلاک آفیسر نے ٹمبر مافیا سے ساز باز کرکے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں ص قیمتی درختوں کا صفایا کروادیا گورنمنٹ کولاکھوں کا خسارہ ،محکمہ جنگلات کے اہلکاراپنے پیٹی بھایؤں کو بچانے میں پیش ،ڈویژنل فاریسٹ آفیسرنے اہلکاروں کو کھلی چھٹی دے دی مکین سراپا احتجاج انکوئری کرواکر ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کامطالبہ تفصیلات کے مطابق چوک اعظم فیصل آبادروڈ بیٹ جلال بلاک داد کی حیات مائنرسے محکمہ جنگلات کے فاریسٹ گارڈ بلاک آفیسراور رینج آفیسر نے ٹمبرمافیا سے سازباز کرکے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں درختوں کا صفایا کردیا جس سے محکمہ جنگلات کو لاکھوں کا خسارہ پہنچادیا نہر کے دونوں کناروں سے بے شمار درختوں کے کٹائی کے نشانات واضع موجود ہیں جبکہ درخت کٹوانے کے بعد ان کے نشانات کو ختم کرنے کیلئے باقاعدہ لیبر لگا کر ان کی بقایا جات کو بھی ختم کیا جا رہاہے مکینوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے درختوں کی حفاظت کرنے کیلئے اہلکاروں کو تعینات کیا مگر بدقسمتی سے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے نہرسے چن چن کر قیمتی درخت کٹوادیئے ہیں ان کا مزید کہنا ہے بعض اوقات کھڑے درختوں کے ریٹ طے کیئے جاتے ہیں لاکھوں کے درخت ہزاروں میں کٹواکراپنی جیب گرم کرلی جاتی ہے اور اوپر تک حسہ دیا جاتا ہے اگر کسی نے کمپلینٹ کردی تو لاکھوں کے درختوں کی ہزاروں میں رسید کاٹ کرکمپلینٹ کرنے والے کا منہ بندکرکے معاملہ کوختم کردیا جاتا ہے ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کی مقرر کردہ ریٹ پارٹی میں کرپٹ ترین اہلکاروں کو رشوت لے کرلگارکھاہے جومحکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو تحفظ فراہم کرتے ہیں اگر کمپلینٹ نہ ہو تو رقم آپس میں بانٹ لی جاتی ہے اس میں سے ڈویژنل فاریسٹ آفیسرکوروزانہ لاکھوں روپے دیئے جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان اہلکاروں کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جاتی مکینوں رحمت علی ،خادم حسین،محمداقبال،محمدجاوید،نزیراحمد،کامران،ریاض حسین، اکبرجاوید،قیصرسلیم،نورمحمد،محمدنوید،غلام قاسم،محمدعمران،محمدبوٹا نے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٗ پنجاب چیف سیکٹری ،سیکٹری جنگلات ،چیف کنزرویئٹرملتان ،کنزروئٹرڈیرہ غازی خان سے انکوئری کرکے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
رپورٹ ۔ ممتاز خان مچھرانی پریس رپورٹر

Tags: dhori ada news
Previous Post

چوک اعظم ۔ مشہور منشیات فروشوں نے منشیات فروشی سے توبہ کرلی

Next Post

لیہ ۔ پولیس کا نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن ،کئی مشکوک اشخاص حراست میں

Next Post

لیہ ۔ پولیس کا نشیبی علاقوں میں سرچ آپریشن ،کئی مشکوک اشخاص حراست میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.