• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ایم پی اے قیصر مگسی کی کو ششوں سے بوائز کالج کے لئے 200 کنال رقبہ مختص

webmaster by webmaster
اپریل 14, 2016
in First Page
0

ایم پی اے قیصر مگسی کی کو ششوں سے بوائز کالج کے لئے 200 کنال رقبہ مختص
P1240414چوک اعظم (صبح پا کستان)گز شتہ روز ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز حافظ محمد اسحاق نے تصیل چوبارہ کے تینوں کالجز کا دورہ کیا سیکورٹی نظامات مکمل ہر کالج میں دو۔دو گن مین گیٹ پر موجود تھے پہلے وہ گورنمنٹ کالج آف کاسرس میں گیے مختلف کلاس رومز وزٹ کیا طلباء اور سٹاف سے تعلیمی حوالے سے گفتگو میں کہا کہ طلباء دل لگاتعیلم حاصل کریں اس موقح پر ان کے ہمراہ پرنسپل گورنمنٹ کالج آف کامرس محمد صدیق بھی تھے حافظ محمد اسحاق نے کہا کہ اس کالج کی چاردیوار آٹھ فٹ اونچا کرنے کی اجازت مل گئی ہے انشاء اللہ فنڈز ملتے ہی پہلے والی دیوار پر چار۔ چار فٹ تعمیرکرکے اس اونچا کیا جائے گا پھر وہ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج آئے اور پرنسپل راؤ محمدافضل سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی آپ کے بوائز کالج کے لیے 200 کنال رقبہ انتقال کردیا ہے جس کے فنڈکے لیے اعلیٰ سطی کمیٹی بنا دی گئی ہے جسکا فنڈ ملتے ہی چاردیواری کا کام شروع کیا جائے گاپھر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لیہ گورنمنٹ ڈگر ی کالج برائے خواتین بھی گیے اس دورہ کے دوران انہوں نے تینوں کالجز کے سربراہان کو سیکورٹی انتطامات میں سی سی ٹی وی کیمر ے اور گیٹ پر آنے جانے والے افراد کا انداج ہی بہتر سیکورٹی قرار دیا۔ ۔
محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم

Tags: chok azam news
Previous Post

چوک اعظم ۔ دھوری اڈہ میں منشیات فروشوں کے خلاف پو لیس کا کریک ڈاؤن

Next Post

لیہ ۔ ٹی ایم اے کے چوہدری محمد صادق ریٹائرڈ ہو گئے ، الوداعی تقریب میں خراج تحسین

Next Post

لیہ ۔ ٹی ایم اے کے چوہدری محمد صادق ریٹائرڈ ہو گئے ، الوداعی تقریب میں خراج تحسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.