• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محکمہ تعلیم میں کروڑوں کے گھپلے ؟ہائی کورٹ کا حکم امتناعی ۔تحقیقات کا آ غاز

webmaster by webmaster
اپریل 14, 2016
in First Page
0

محکمہ تعلیم میں کروڑوں کے گھپلے ؟ہائی کورٹ کا حکم امتناعی ۔تحقیقات کا آ غاز
DSC00932لیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم ضلع لیہ میں 7کروڑروپے مالیت کے فرنیچر کی پرچیز میں گھپلوں ،خردبرد،اختیارات کے ناجائز استعمال ،ہائی کورٹ کا حکم امتناعی،انٹی کرپشن میں درخواستیں سیکرٹری سکول پنجاب کے حکم سے انکوائری ضلع لیہ کے 70مڈل ،پرائمری گرلز بوائز سکولز کے ہیڈ ماسٹر،ہیڈ مسٹریس ریکارڈ سمیت آج ایڈیشنل سیکرٹری سکولز کے روبرو پیش ہونگے،تفصیل کے مطابق مالی سال 2015-16کے دوران محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے 300سے زائد گرلز بوائز پرائمری ،مڈل،ہائی سکولز کیلئے سٹوڈنٹس و ٹیچر کے درس وتدریس کیلئے ساڑھے سات کروڑ روپے مالیت کا فرنیچر خرید کیا گیا ضلع لیہ کے تعلیمی اداروں کیلئے خرید کئے گئے فرنیچر میں سکول منیجمنٹ کمیٹی کے رولز اور طریقہ کار کا نظر انداز کرنے ،لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جاری شدہ حکم امتناعی کی موجودگی میں پرچیز کئے گئے فرنیچر کے خلاف لیہ کے ہیڈماسٹراحسان اللہ گورمانی اور دیگر کی طرف سے انٹی کرپشن ،نیب اور سیکرٹری سکولز پنجاب لاہور کو پرچیز فرنیچر کے حوالے سے دی گئی درخواستوں پر الگ الگ تحقیقات جاری ہیں ،آج دوسرے روز بھی ایڈیشنل سیکرٹری سکولز پنجاب پرچیز فرنیچرکی تحقیقات کریں گے انکوائری آفیسر کے روبرو گورنمنٹ مڈل سکول خلیل آباد،مڈل سکول 136،مڈل سکول 353،،مڈل سکول 274ٹی ڈی اے،مڈل سکول ڈھڈی والا،مڈل سکول مانجھے والا،پرائمری سکول وارڈ نمبر3چوک اعظم،پرائمری سکول اصغر آباد،پرائمری سکول 117،146،148اے ،پرائمری سکول کوڑو مگسی والا،پرئمری سکول شاہ حبیب کے علاوہ پرائمری سکول 122،پرائمری سکول خدا بخش ڈلو والا،پرائمری سکول پکی میرانی،گرلز پرائمری سکول 149بی،گرلز پرائمری سکول154 ٹی ڈی اے سمیت تحصیل لیہ کے 110گرلز پرائمری سکول ،مڈل سکولز آج انکوائری کیلئے آفیسر کے روبرو پیش ہونگے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ انہار کے زیر اہتمام فلڈ ایمر جنسی سنٹرقائم

Next Post

لیہ ۔ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول انار والا جدید میں سہو لتوں کا فقدان

Next Post

لیہ ۔ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول انار والا جدید میں سہو لتوں کا فقدان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.